ہفتہ, جولائی 27, 2024
|  Pakistan Post ENGLISH

جنوبی ایشیا

قبائلی عوام کو ملانے والا مرغوں کی لڑائی کا انوکھا کھیل

چھتیس گڑھ :(پاکستان پوسٹ) بھارت وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں مرغوں کی لڑائی نہ صرف باسیوں کو جوڑ کر رکھتی ہے بلکہ تماشائیوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے میں بھی کامیاب رہتی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اصیل مرغوں کی لڑائی کو عام طور پر ایک ظالمانہ کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن انڈیا […]

سکول دیر سے پہنچنے پر پرنسپل اور ٹیچر گتھم گتھا، ویڈیو وائرل

آگرہ: (پاکستان پوسٹ) سکول دیر سے آنے پر خاتون پرنسپل اور ٹیچر کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی شہر آگرہ کے گاؤں میں پرائمری سکول کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں پرنسپل اور ٹیچر کو ایک دوسرے کو مارتے پیٹتے دیکھا جا […]

کھیل

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی

لاہور: (پاکستان پوسٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی کٹ کی رونمائی تقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سمیت کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے […]

ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ

لاہور: (پاکستان پوسٹ) آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم غیرملکی دورہ کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے علامہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی وہاں سے قومی کرکٹر براستہ دبئی آئر لینڈ پہنچیں گے، محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی […]

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی

دبئی: (پاکستان پوسٹ) اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائد کردی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیاں کیں […]

Advertisement

E-Paper Archive