کرونا‘معاشی بحران کی مثال پچھلی کسی صدی میں نہیں ملتی‘آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جورجیئا نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کی مثال پچھلی کسی صدی میں نہیں ملتی اور اس بحران سے نکلنے کے لیے بڑے پیمانے پر ردعمل کی ضرورت ہوگی۔آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا کہ بین […]

Continue Reading

کرونا وائرس‘ دنیا بھر میں متاثرین 16لاکھ ‘ ہلاکتیں 95ہزار سے متجاوز

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد16 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ 95,739 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اٹلی اب بھی اموات کی تعداد میں سرفہرست ہے جہاں 18 ہزار279 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔ جمعہ کو امریکی اور برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس اب بھی دنیا کے مختلف […]

Continue Reading

کرونا سے نمٹنے کیلئے کیا اقدامات کئے ؟،چیف جسٹس کا از خود نوٹس ‘وفاقی ‘ صوبائی حکومتوں کی طلبی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ناکافی اقدامات پر ازخود نوٹس لے لیا جو کہ ان کا پہلا از خود نوٹس ہے۔خیال رہے کہ جسٹس گلزار احمد نے 21 دسمبر 2019 کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور یہ 4 مہینے بعد […]

Continue Reading

لاک ڈاو¿ن سے معیشت کو بہت نقصان ہوا‘ اثرات دیر تک رہیں گے ،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاﺅن کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو بھی بہت نقصان ہوا، اثرات بہت دیر تک رہیں گے۔نجی ٹیلی ویژن کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر امریکا نے 2200 اور جاپان […]

Continue Reading

جنوبی کوریا میں 91صحتیاب افراددوبارہ کرونا کا شکار

جنوبی کوریا میں صحتیاب ہونے والے 91مریض دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر گھروں کو بھیجا گیا جس کے بعد چند افراد کی طبیعت دوبارہ خراب ہوئی تو انکا ٹیسٹ کیا گیا جس میں کورونا کی رپورٹ پازیٹو […]

Continue Reading

 کی نسبت 2019ءمیں کرپشن کی زیادہ شکایات آئیں‘نیب 2018

یب نے 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم ہے، نیب افسران کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں، وہ ریاست کے ملازم ہیں، نیب کی پالیسی ‘فیس’ کو نہیں ‘کیس’ کو دیکھنے کی ہے۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ 2018 کی […]

Continue Reading

اسٹیٹ بنک نے بے روزگاری روکنے کےلئے سکیم متعارف کرادی

اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے اسکیم متعارف کرادی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے اسکیم متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت کاروباری ادارے مستقل، کنٹریکٹ اور دیہاڑی دار سمیت ہر قسم […]

Continue Reading

عارف علوی نے توبہ کی نماز ادا کی‘ کرونا وائرس دے بچاو¿ کیلئے دعا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں نماز جمعہ اور صلواة التوبہ ادا کی۔ جمعہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں نماز جمعہ ادا کی،انہوں نے نماز جمعہ کے بعد صلواة التوبہ ادا کی۔صدر مملکت نے اللہ تعالی سے […]

Continue Reading

برطانوی وزیر اعظم کی حالت بہتر ہونے لگی،آئی سی یو سے وارڈمنتقل

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو طبیعت بہتر ہونے پر انتہائی نگہداشت یونٹ سے واپس وارڈ میں شفٹ کردیا گیا ہے۔ تاہم اب بھی ان کا سخت نگرانی میں علاج جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے بتاےاکہ ڈاکٹرز بورس جانسن کی طبیعت […]

Continue Reading

نیویارک میں کورونا وائرس سے ہلاک 40 افراد کی اجتماعی قبر میں تدفین

نیوریارک میں مہلک وائرس سے جان کی بازی ہارنے والوں کی 40 میتوں کو سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں نیویارک میں ہو رہی ہیں، صحت کا بہترین نظام رکھنے والا ملک بھی اس مہلک وائرس […]

Continue Reading