وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی سربراہ کی ملاقات، بیلآو¿ٹ پیکج پر بات چیت

  وزیراعظم عمران خان اور عالمی مالیاتی فنڈز کی مینیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بیل ا?و¿ٹ پیکج پر بات چیت کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی، ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ […]

Continue Reading

’’ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے‘‘

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آر حکام نے بتایا کہ اس سال ساڑھے 15 لاکھ لوگوں نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے، ریٹرن فائلرز کی تعداد ایک […]

Continue Reading

وزیراعظم کی زیرصدارت ایف بی آر میں اصلاحات پر اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا۔ چیئرمین ایف بی آر نے وزیر اعظم کو پاکستانی شہریوں کی بیرون ملک جائیدادوں کی نشاندہی پر بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین ایف بی آر نےبتایا کہ بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق کیسز […]

Continue Reading

وزیر اعظم کے مشیر کس بات کا جواب گول کر گئے؟

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے آج ان کی نیوز کانفرنس کے دوران ’جیو نیوز‘ کے نمائندے نے ایک سوال کیا تاہم مشیر تجارت اس سوال کا جواب گول کر گئے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے مشترکہ […]

Continue Reading

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی کی سفارش

وفاقی حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کرکے حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے فروری کےلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویشن کو بھیج دی ہے۔ اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سمری وزارت […]

Continue Reading

آئی ایم ایف نے فنانس بل کو غیر اطمینان بخش قرار دے دیا

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے گزشتہ ہفتے ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی شرائط میں نرمی کرنے سے ایک مرتبہ پھر انکار کردیا ہے،تاہم مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پاکستانی وزیر خزانہ […]

Continue Reading

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی ماحول چیلنجنگ رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 19 – 2018 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی میں معاشی ماحول چیلنجنگ رہا، بیرونی ادائیگیوں کو غیریقینی صورتحال کا سامنا رہا، نئی حکومت نے چیلنجز سےنمٹنے کیلئے ترقیاتی اخراجات کم کیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق […]

Continue Reading

’بجٹ بزنس ہائوسز کے مفادات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا‘

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ بڑے بزنس ہائوس والوں کے مفادات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیسی الیکشن کو سامنے رکھ کر ہی سمجھ آئے گی۔ […]

Continue Reading

پاکستان کو ادھار تیل کی سہولت مل گئی

پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض پر ساڑھے چارارب ڈالر کا تیل ملے گا،ادھار تیل کی سہولت تین سال کے لیے ہوگی۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کے معاملات طے پاگئے ہیں، فروری کے وسط سے سعودی عرب سے ادھار تیل مل سکے گا۔ ترجمان کا کہنا […]

Continue Reading

’’کرنٹ اکاؤنٹ، مالیاتی خسارہ بڑے چیلنجز ہیں‘‘

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خسارہ بڑے چیلنجز ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی بجٹ ہماری سمت کا تعین کر رہا ہے،اس بجٹ کی منظوری کے بعد نیشنل ٹیرف پالیسی پر کام شروع ہو گا۔ […]

Continue Reading