حکومت کی نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے:فضل الرحمان

اسلام آباد:(پاکستان پوسٹ) سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کرنا چاہتی ہے، کسی کو بھی شک کی […]

Continue Reading

معصوم کشمیریوں، فلسطینیوں کے حالات بہت کچھ کرنے کا پیغام دیتے ہیں: آرمی چیف

اسلام آباد:(پاکستان پوسٹ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حالات بہت کچھ کرنے کا پیغام دیتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پیس کیپنگ ٹریننگ سینٹر (آئی اے پی ٹی سی) کی 28ویں سالانہ […]

Continue Reading

قومی اسمبلی ،سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھانے، ججز کی تعدادمیں اضافے کا بل منظور

اسلام آباد(پاکستان پوسٹ) قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے اور سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھانے کے بل کثرت رائے سے منظور کر لئے گئے۔2 گھنٹے سے زائد تاخیر کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہوا، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے وقفہ سوالات معطل کرنے […]

Continue Reading

جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی، درخواست وکیل عمران شفیق کے ذریعے دائر کی گئی جس میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کو فریق […]

Continue Reading

سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

کراچی: (پاکستان پوسٹ) سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔سپیکر سندھ اسمبلی کی زیر صدارت اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں آئینی بنچز کے قیام کے لئے قرارداد کی تحریک پیش کی گئی، قرارداد صوبائی وزیر پارلیمانی امور و داخلہ ضیاء لنجار نے پیش کی، ایوان […]

Continue Reading

‘انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی’، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران […]

Continue Reading

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد(پاکستان پوسٹ) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا۔آفس میمورنڈم کے مطابق سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتے، سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا […]

Continue Reading

پاکستان، یورپ اور البانیہ کے مابین سیاسی روابط اور مذاکرات کے ایم او یو کی منظوری

اسلام آباد (پاکستان پوسٹ) پاکستان، یورپ اور البانیہ کی وزارت خارجہ کے مابین سیاسی روابط اور مذاکرات کے ایم او یو طے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی۔اجلاس کے دوران پاکستان، یورپ اور البانیہ کی […]

Continue Reading

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان

اسلام آباد (پاکستان پوسٹ) بی این پی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔اس حوالے سے سردار اختر مینگل نے کہا کہ میں آج استعفی کا اعلان کرتا ہوں، میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا65  ہزار لوگ مجھ سے ناراض ہونگے لیکن میں […]

Continue Reading

دن رات ایک کر کے حالات بدل دیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں وسائل کی کمی نہیں، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، دن رات ایک کر کے حالات بدل دیئے ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب ملکر محنت کر رہے […]

Continue Reading