عامر خان کسی چیز کے ایک مخصوص جگہ پر آنے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ وہ درست فیصلے کرسکیں ، کرن رائو

ممبئی (پاکستان پوسٹ)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابق اہلیہ کرن رائو نے کہا ہے کہ عامر خان فیصلے کرنے میں بہت وقت لگاتے ہیں اور مجھے ان کی یہ عادت بہت بری لگتی تھی۔ایک انٹرویو کے دوران کرن نے کہا کہ وہ کسی چیز کے ایک مخصوص جگہ پر آنے کا انتظار […]

Continue Reading

میری زندگی میں اب تک ایک اچھی تبدیلی یہ بھی آئی ہے کہ میں اب سگریٹ نوشی نہیں کرتا، شاہ رخ خان

ممبئی (پاکستان پوسٹ)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے اب سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے۔شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ممبئی کے علاقے باندرا میں منعقد کی گئی ایک تقریب ’ایس آر کے ڈے‘میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے […]

Continue Reading

نک جونس نے انفلوئنزا کا شکار ہونے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی

نیو یارک :(ویب ڈیسک ) معروف امریکی گلوکار و اداکار نک جونس نے انفلوئنزا اے کا شکار ہونے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے بعد ان کی کزن اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کی طبیعت ناساز ہے۔حال […]

Continue Reading

ہانیہ کے سرخ ساڑھی میں جلوؤں نے مداحوں پر قہر ڈھا دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) شوخ و چنچل پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے سرخ ساڑھی میں جلوؤں نے مداحوں پر قہر ڈھا دیا۔اپنی فیملی کی شادی کی تقریب میں معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے معروف ڈیزائنر کی سرخ ساڑھی زیب تن کی اور تقریب میں اپنے حسن سے رونق لگا دی۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ […]

Continue Reading

بلال عباس اور درفشاں کی ٹوئننگ کے سب گرویدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار بلال عباس اور خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کی ٹوئننگ نے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔گزشتہ شب بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھائی گئی جس کی سکریننگ میں شبرا اور شاہ میر کا مرکزی کردار ادا کرنے والے بلال عباس اور درفشاں بھی […]

Continue Reading

سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، حملہ آوروں کا خاکہ جاری، مافیا ملوث

ممبئی (پاکستان پوسٹ)بالی ووڈ سْپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آواروں کا پہلا خاکہ جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر 2 مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تھے۔تاہم اب سی سی ٹی وی […]

Continue Reading

پریانکا چوپڑا کو کزن پرینیتی چوپڑا کی فلم ’چمکیلا‘ بھا گئی

ممبئی (پاکستان پوسٹ)ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن، اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا کی فلم ’چمکیلا‘ کی تعریف کی ہے۔یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک ہی انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن پرینیتی کے کام کی تعریف کی ہے اور اْنہیں […]

Continue Reading

غزہ فنڈز کیلئے نیلامی، بلاک بسٹر فلم ’’جوکر‘‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دیدیا

لندن(پاکستان پوسٹ) ہالی ووڈ اداکار جیکوئن فینکس نے اپنی بلاک بسٹر فلم ‘جوکر’ کا دستخط شدہ پوسٹر غزہ کو عطیہ کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلمی صنعت سے منسلک خواتین فلم سازوں اور فلمی صحافیوں کے ایک گروپ نے غزہ کے لیے برطانیہ کی خیراتی طبی امداد میں عطیات جمع کیے ہیں۔‘سنیما فار غزہ’ کے […]

Continue Reading

ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے! اسد اللہ کی 155 ویں برسی

ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے، یہ اس آتش بیان کا تذکرہ ہے جو دنیا کو بازیچۂ اطفال خیال کرتا تھا، فلسفے اور تصوف کی باریکیاں دل آویزی سے بیان کرنے میں یکتا اور اردو ادب کی شان مرزا اسد اللہ غالب کی آج 155 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ […]

Continue Reading

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بھارت کے شہر ممبئی میں اپنا ذاتی ریسٹورنٹ کھول لیا ہے۔ گوری خان نے اپنے نئے ریسٹورنٹ کا نام ’ٹوری ممبئی‘ رکھا ہے اور اس کی انٹیریئر ڈئزائننگ بھی گوری خان نے خود کی ہے، افتتاحی تقریب میں بالی وڈ کے متعدد ستاروں نے […]

Continue Reading