کینیڈین حکام نے سٹارٹ اپ ویزا کا نیا پروگرام شروع کردیا

اوٹاوا :کینیڈین حکام نے سٹارٹ اپ ویزا کا ایک نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے ورک ویزا،لیبر ویزا،کے بعد اب سٹارٹ اپ ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے،جس کے حصول کیلئے تعلیم،تجربے یا نوکری کی پیشکش جیسی شرائط کی ضرورت نہیں ہے۔پاکستان سمیت بھارت اوردنیا بھر سے ہزاروں […]

Continue Reading

اونٹاریو حکومت کے آٹزم سے متاثرہ گھرانوں کے لیے فیصلہ کن اقدامات

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)اونٹاریو حکومت صوبے میں آٹزم سے متاثرہ خاندانوں کی بہتری کے لیے موثر اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ویٹ لسٹ کے خاتمے اور تئیس ہزار بچوں کے گھرانوں کو براہ راست مالی امداد مہیا کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ ہالینڈ بلورویو کڈز ری ہیبلیٹیشن ہاسپٹل میں اپنے اعلان میں […]

Continue Reading

اونٹاریو کے گھرانوں کو سستی چائلڈ کیئر چاہیے:این ڈی پی ناقد

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)اونٹاریو این ڈی پی کی چائلڈ کیئر کی ناقد ڈولی بیگم نے کہا ہے کہ اونٹاریو کے گھرانوں کو سستی چائلڈ کیئر کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بیان کینیڈین سینٹر فار پالیسی آلٹرنیٹوزکی اس تحقیق کے بعد جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چائلڈ کیئر اور تعلیم کے […]

Continue Reading

نارتھ یارک میں ایک شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)نارتھ یارک میں پولیس کو ایک شخص شدید زخمی حالت میں ملا۔ پولیس نے اسے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس افسر ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہا تھا کہ اسے سڑک کے کنارے ایک شخص زخمی حالت میں نظر آیا۔ وہ شخص رات پونے چار […]

Continue Reading

جی ٹی اے کے دو پولیس آفیسر نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)اونٹاریو کی پولیس نے پیل اور یار ریجنز سے تعلق رکھنے والے دو پولیس افسروں کو نشے میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ صوبائی پولیس نے دونوں گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پیل کے اہل کار کو ہفتے کی رات برلنگٹن میں […]

Continue Reading

منی لانڈرنگ :اونٹاریو اور کیوبک میں تیرہ افراد گرفتار

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)آر سی ایم پی کا کہنا ہے کہ انہوں نے منی لانڈرنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کو توڑا ہے اور اس آپریشن کے نتیجے میں اونٹاریو اور کیوبک سے پندرہ کے قریب گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ سارجنٹ لک تھبالٹ کا کہنا ہے کہ وہ دو ہزار سولہ سے اس نیٹ ورک […]

Continue Reading

فورڈ حکومت کی کٹوتیوں کی تجاویز پر ناقدین برہم

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)اونٹاریو کے طلبہ تنظیم نے فورڈ حکومت کی طرف سے پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹ فنڈنگ پر کارروائی کو مسترد کر دیا ہے۔ تاہم ایک اہم مسئلہ پر غور کرنا بھی ضروری ہے اور وہ ہے اونٹاریو کا آسمان سے باتیں کرتا ہوا قرضہ۔ کینیڈا کا سوائے آبادی کے ہر اعتبار سے بڑا صوبہ قرضے […]

Continue Reading

ہیلتھ سسٹم کی مزید نجکاری کا امکان مسترد نہیں کر سکتے:اونٹاریو حکومت

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)اونٹاریو حکومت نے کہا ہے کہ وہ صوبے کے ہیلتھ سسٹم میں مزید نجکاری کے امکان کو مسترد نہیں کر سکتے۔ اونٹاریو کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے صحت کے نظام میں تبدیلی کے عمل میں دو سطحی کیئر کا نظام شامل نہیں ہو گا۔ کرسٹائن ایلیٹ نے […]

Continue Reading

ٹروڈو کوفورڈ حکومت کی اونٹاریو کے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی پر تشویش

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ انہیں کینیڈا کے تعلیمی نظام میں کٹوتیوں پر تشویش ہے اور یہ تشویش صرف وزیر اعظم ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک والد ہونے کی وجہ سے بھی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اونٹاریو کے شہر ملٹن میں ہونے والے ایک […]

Continue Reading

وفاقی حکومت صحت کے قوانین پر عمل درآمد یقینی بنائے گی:ٹروڈو

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ صوبائی حکومتیں کینیڈا کے ہیلتھ ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اونٹاریو ہیلتھ کیئرمیں مزید نج کاری کے خدشے کے پیش نظر کیا۔صوبائی کنزرویٹوحکومت ہیلتھ سسٹم میںرواں ماہ بڑی […]

Continue Reading