خشک خوبانی کا استعمال کیوں ضروری ہے؟ جانیں

کیا آپ کو علم ہے کہ خشک خوبانی صحت پر حیر ت انگیز فوائد مرتب کرتی ہے؟ خوبانی تازہ ہو یا خشک دونوں صورتوں میں ہی اس کا استعمال شوق سے کیا جاتا ہے اور فائدہ مند بھی ہے، گرمیوں میں خوبانی کا رسیلا کھٹا میٹھا ذائقہ موڈ کو خوشگوار بنا دیتا ہے جبکہ موسم […]

Continue Reading

جوان رہنے کیلئے دن میں کتنے کپ چائے پینی چاہیے؟ ماہرین کی رائے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چائے وقت سے پہلے آنے والے بڑھاپے سے بچاتی ہے اور انسان کو جوان رکھتی ہے۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر چینگدو میں واقع سچوان یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دن میں تین کپ چائے پینے سے آپ کی عمر بڑھ سکتی ہے۔ دی لانسیٹ […]

Continue Reading

شدید سردی کی لہر، 24 گھنٹے میں پنجاب میں نمونیا سے مزید 10 بچے انتقال کرگئے

پنجاب میں شدید سردی کی لہر بچوں کیلئے جان لیوا ثابت ہونے لگی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نمونیاکے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے مزید 668کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ نمونیا سے 10 بچے جان کی بازی بھی […]

Continue Reading

سردیوں میں انناس کیوں کھانے چاہئیں؟

انناس دکھنے میں جتناخوبصورت ہوتا ہےکھانے میں اتنا ہی خوش ذائقےدار پھل ہے، رس سے بھرا ہوا کھٹا میٹھا ذائقہ رکھنے والا یہ پھل دنیا بھر میں مقبول ہے۔ قدرت نے انناس کو غذائیت سے بھرپور بنایا ہے جبکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں، اس کے علاوہ انناس […]

Continue Reading

پاکستان میں ویسٹ نائل وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان میں پہلی مرتبہ ویسٹ نائل وائرس (ڈبلیواین وی) کا انکشاف ہوا ہے۔ اس کی موجودگی کے بعد ماہرین نے فوری طور پر اس پر مزید تحقیق اور توجہ کا مشورہ دیا ہے۔ ایک مچھر سے پھیلنے والا یہ وائرس کئی طرح کےدماغی و اعصابی امراض کی وجہ بنتے ہوئے مریض کی جان بھی لے […]

Continue Reading

دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنے والے ملازمین بیٹھ کر کام کرنے والوں کی نسبت زیادہ صحت مند، تندرست اور ہشاش بشاش رہتے ہیں۔ لیسٹر یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے افراد جو دن کے اوقات میں […]

Continue Reading

سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا، مگر اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کو کل جزوی گرہن کل لگے گا، اس سوج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 34 منٹ پر ہوگا جس کے بعد 6 بجکر 41 منٹ پر یہ […]

Continue Reading

پاکستان میں دل کے امراض میں اضافہ

پاکستان میں پچاس سال سے زائد عمر کے افراد میں ہر چھٹا فرد عارضہ قلب میں مبتلا ہورہا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے امراض پر قابو پانا بہت ضروری ہے۔ 2015میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خبردار کیا تھا کہ اگر ان امراض پر قابو نہ پایاگیا تو یہ وباء کی صورت […]

Continue Reading

بھارتی خاتون کا لاہور میں موٹاپے کا آپریشن

ھارتی خاتون کا لاہور کے نجی اسپتال میں موٹاپے کا آپریشن ہوا ہے،37سالہ بھارتی خاتون مولی ساسن کا وزن 140 کلو ہے ۔ لاہور کے نجی اسپتال کے ڈاکٹروں نے بھارتی خاتون کا دوبارہ آپریشن کرکے معدہ چھوٹا کیا ہے ۔ خاتون کے معالج ڈاکٹر معاذ کے مطابق بھارتی خاتون نے 2013 ءمیں بھارت کے […]

Continue Reading