خواتین مردوں سے زیادہ لمبا عرصہ زندہ کیوں رہتی ہیں؟ سائنسدانوں نے جواب دے دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں یہ امر لوگوں کے لیے حیرت کا باعث تھا کہ خواتین کی عمر مردوں سے زیادہ کیوں ہوتی ہے؟ اب سائنسدانوں نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے چوہوں پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ خواتین کی […]

Continue Reading

زمین پر قبضہ کرکے مسجد بنانا اسلام کا مذاق اڑانا ہے، سپریم کورٹ

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ زمین پر قبضہ کرکے مسجد بنانا اسلام کا مذاق اڑانا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے صنعتی اراضی پر مسجد […]

Continue Reading

ننھے بچوں کو چپ کروانے کی جادوئی ترکیب

ایک نئی تحقیق کے مطابق ننھے بچوں کو ہلکی ہلکی تھپکیاں دینے سے ان کا درد کم ہوسکتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور لیورپول جان مورز یونیورسٹی کے محققین نے بلڈ ٹیسٹ کے دوران 32 ننھے بچوں پر یہ تجربہ کیا۔ آپ بھی آزما کر دیکھیں، شاید افاقہ ہو جائے۔

Continue Reading

انڈیا کے ایک مندر میں زہریلا کھانا کھانے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں بیمار

انڈین ریاست کرناٹک میں پولیس کا کہنا ہے کہ مندر میں عبادت کے بعد دیا گیا کھانے کھانے سے کئی لوگوں کی حالت غیر ہوگئی جبکہ 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ زہریلا کھا کھانے والے کم از کم 70 افراد کو ہسپتال کے جایا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو […]

Continue Reading

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی بہن پرینکا گاندھی حالیہ انتخابات میں کہاں غائب تھیں؟

انڈیا میں گیارہ دسمبر کو جیسے جیسے ریاستی انتخابات کے نتائج سامنے آ رہے تھے ویسے ویسے راہل گاندھی کے حق میں لگائے جانے والے نعروں میں بھی اضافہ ہو رہا تھا لیکن ایک چہرہ جو ہمیشہ ہر انتخابی ریلی میں راہل کے ارد گرد نظر آتا تھا وہ ان انتخابات میں نظر نہیں آیا […]

Continue Reading

اچھا جیون ساتھی اور رزق میں کشادگی حاصل کرنے کے لئے اسلامی دعائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اچھا جیون ساتھی اور رزق کی کشادگی ہر شخص کی تمناﺅں میں سرفہرست ہوتے ہیں۔ علماءکرام کئی ایسی آیات اور مسنون دعائیں بتاتے ہیں جو ان تمناﺅں کی برآوری میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ایسی 7آیات اور دعائیں درج ذیل ہیں جنہیں پڑھنے سے اللہ رب […]

Continue Reading

لاہورمیں سردی کی دستک، ہلکی بارش سے سموگ میں کمی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش نے سردی کی آمد کی نوید سنادی اور ساتھ ہی ماحول پر چھائی سموگ کی بھی بڑی حد تک چھٹی کردی۔ ہفتہ کے روز علی الصبح پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں سرد ہواﺅں نے ڈیرے ڈالے جس کے بعد ہلکی بارش نے ماحول کو […]

Continue Reading

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی کیا صورتحال پیدا ہو گئی؟ خبر آ گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مندی دیکھی گئی، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 38 ہزار 63 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 107 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 […]

Continue Reading

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، جیمز میٹس نے استعفے کا اعلان صدر ٹرمپ سے اختلافات پر کیا، انہوں نے کہا کہ عہدے سے مستعفی ہونا ہی میرے […]

Continue Reading

آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کیا رہی اور سونا فی تولہ کتنا سستاہو گیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 140 روپے پر فروخت ہونے کے بعد اسی قیمت پر بند ہو گیاہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میںمعمولی اتار چڑھا ﺅدیکھنے میں آیا اور 138 روپے 95 پیسے پر کاروبار کا اختتام ہوا ۔ سٹاک مارکیٹ میں جب کاروبار کا آغازہوا تو […]

Continue Reading