پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا دیا

  پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل فور کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی کے 204 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی، زلمی کی نپی تلی بولنگ کے سامنے […]

Continue Reading

سرفراز احمد پاکستان کو ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں، شاہدآفریدی

پی ایس ایل فور میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ممتاز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اور وہ پاکستان کو عالمی کپ جتوا سکتے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں منیحر ندیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا […]

Continue Reading

کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے پر پی سی بی کا بھارت کیخلاف آئی سی سی کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیل میں سیاست لانے پر بھارت کیخلاف آئی سی سی کو خط تحریر کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا سے تیسرے ون ڈے میں آرمی کیپس پہن کر کھیلنے پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا […]

Continue Reading

عمران خان کا پورٹریٹ کرکٹ کلب آف انڈیا سے ہٹا دیا گیا

کرکٹ کلب آف انڈیا نے وزیراعظم عمران خان کا پورٹریٹ ہٹادیا۔کلب انتظامیہ نے یہ اقدام مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد کیا ہے جس میں 40 بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔ کلب کے صدر پریمال اودانی کا کہنا ہے کہ اگرچہ کلب سیاسی سرگرمیوں سے دور رہتا ہے لیکن پاکستان […]

Continue Reading

ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے 183 رنز کے جواب میں بیٹنگ

  پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف […]

Continue Reading

دبئی :رنگ و نور کی برسات میں پی ایس فور کا میلہ سج گیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج ہو گیا ہے جس میں جنون گروپ اور فواد خان سمیت دیگر فنکاروں نے پرفارم کیا۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق ا?ج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد سمیت سابق صدر […]

Continue Reading

پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔تقریبِ رونمائی میں ایونٹ کا حصہ بننے والی تمام 6 ٹیموں کے کپتانوں، چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ ڈاکٹر وسیم خان وسیم خان شریک ہوئے۔قبل ازیں پریس کانفرنس میں تمام کپتانوں نے ٹائٹل پر قبضہ جمانے کا عزم ظاہر کیا۔ سرفراز احمد:کوئٹہ […]

Continue Reading

دوسال سے برقرار کپتان کی کپتانی پر سوال نہیں اٹھنا چاہیے، مصبا ح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے قریب آکر پتا نہیں کپتانی پر بحث کیوں چھڑجاتی ہے؟ جو شخص دو سال سے کپتان ہے اس کے بارے میں کپتان کا سوال ہی نہیں اٹھنا چاہیے۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصبا ح الحق نے کہا […]

Continue Reading

احسان مانی کے گھر کی تزئین و آرائش پی سی بی کو 22 لاکھ روپے کی پڑےگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے سربراہ احسان مانی کو گھر کی تزئین و آرائش کے لئے 22لاکھ روپے کی خطیر رقم پی سی بی کے خزانے سے دی جائیگی،گورننگ بورڈ نے اخراجات کی منظوری دیدی ۔ 73سالہ احسان مانی نے 4 ستمبر 2018کو باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج لیا تھا،احسان مانی 26 سال […]

Continue Reading

باکسر عامر خان20 اپریل کو باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اتریں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان20 اپریل کو امریکا میں میزبان ملک کے باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان ٹریننگ کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کو بھی بہتر بنانے میں مصروف ہے انہوں نے اپنی ٹریننگ اورفٹنس ایکسرسائز کی وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ۔ […]

Continue Reading