چین میں کینیڈین شہریوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے:امریکی سفیر

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)کینیڈامیں امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ انہیں چین میں دو کینیڈین شہریوں کی غیر قانونی گرفتاری پر شدید تشویش ہے۔ سفیر کیلی کرافٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق سفیر مائیکل کوورگ اور تاجر مائیکل سپیور کی گرفتاری ناقابل قبول ہے اور انہوں نے چین پر زور دیا ہے […]

Continue Reading

سعودی خواتین مرد کی نافرمانی پر گرفتار ہو سکتی ہیں

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی اٹھالی گئی جسے عالمی پزیرائی ملی تاہم وہاں خواتین پر اب بھی پابندیاں موجود ہیں جن میںمرد کی سرپرستی کا نظام شامل ہے۔ اس نظام کے تحت سعودی عرب میں کسی عورت سے متعلق اہم فیصلے کرنے کا اختیار اس کے والد، بھائی، خاوند یا بیٹے […]

Continue Reading

15جنوری تک نیٹ ورک پر زیراستعمال موبائل پر سروس جاری رہے گی

تمام موبائل ڈیوائسز بشمول غیرتصدیق شدہ جو 15 جنوری 2019 تک موبائل نیٹ ورک پر زیر استعمال ہوںگے، اُن کی سروس جاری رہےگی اورغیر تصدیق شدہ موبائل ڈیوائسز کو زیر استعمال موبائل نمبروں کے ساتھ منسلک کردیا جائیگا۔ پی ٹی اے نے یہ اقدام وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی جانب سے منظور شدہ […]

Continue Reading

خواتین مردوں سے زیادہ لمبا عرصہ زندہ کیوں رہتی ہیں؟ سائنسدانوں نے جواب دے دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں یہ امر لوگوں کے لیے حیرت کا باعث تھا کہ خواتین کی عمر مردوں سے زیادہ کیوں ہوتی ہے؟ اب سائنسدانوں نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے چوہوں پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ خواتین کی […]

Continue Reading

زمین پر قبضہ کرکے مسجد بنانا اسلام کا مذاق اڑانا ہے، سپریم کورٹ

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ زمین پر قبضہ کرکے مسجد بنانا اسلام کا مذاق اڑانا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے صنعتی اراضی پر مسجد […]

Continue Reading

ننھے بچوں کو چپ کروانے کی جادوئی ترکیب

ایک نئی تحقیق کے مطابق ننھے بچوں کو ہلکی ہلکی تھپکیاں دینے سے ان کا درد کم ہوسکتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور لیورپول جان مورز یونیورسٹی کے محققین نے بلڈ ٹیسٹ کے دوران 32 ننھے بچوں پر یہ تجربہ کیا۔ آپ بھی آزما کر دیکھیں، شاید افاقہ ہو جائے۔

Continue Reading

اچھا جیون ساتھی اور رزق میں کشادگی حاصل کرنے کے لئے اسلامی دعائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اچھا جیون ساتھی اور رزق کی کشادگی ہر شخص کی تمناﺅں میں سرفہرست ہوتے ہیں۔ علماءکرام کئی ایسی آیات اور مسنون دعائیں بتاتے ہیں جو ان تمناﺅں کی برآوری میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ایسی 7آیات اور دعائیں درج ذیل ہیں جنہیں پڑھنے سے اللہ رب […]

Continue Reading

لاہورمیں سردی کی دستک، ہلکی بارش سے سموگ میں کمی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش نے سردی کی آمد کی نوید سنادی اور ساتھ ہی ماحول پر چھائی سموگ کی بھی بڑی حد تک چھٹی کردی۔ ہفتہ کے روز علی الصبح پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں سرد ہواﺅں نے ڈیرے ڈالے جس کے بعد ہلکی بارش نے ماحول کو […]

Continue Reading

کولگیٹ ٹوتھ پیسٹ کے ’گمراہ کن‘ اشتہار پر برطانیہ میں پابندی

برطانیہ میں کولگیٹ ٹوتھ پیسٹ کے اس اشتہار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس میں خراب دانتوں کو فوری طور پر ٹھیک کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اس اشتہار کو ’گمراہ کن‘ قرار دیا گیا ہے۔ ایڈورٹائزنگ سٹنیڈرڈ اتھارٹیز کو ’کولیگیٹ سینسیٹو ریپیئر اینڈ پریوینٹ ٹوتھ پیسٹ‘ کے اشتہار کے بارے میں […]

Continue Reading

بسنت منانے کے اعلان پر خوش ہونے والے پاکستانیوں کے ارمان پانی میں بہہ گئے ، بڑی خبر آ گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت دنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے اور پنجاب حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔ لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت دنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے اور پنجاب […]

Continue Reading