بسنت منانے کے اعلان پر خوش ہونے والے پاکستانیوں کے ارمان پانی میں بہہ گئے ، بڑی خبر آ گئی

پاکستان کمیونٹی نیوز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت دنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے اور پنجاب حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت دنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے اور پنجاب حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔

عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پنجاب حکومت ، آئی جی پنجاب اور سیکریٹر ی سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے اور جوابات جمع کروانے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔ عدالت نے سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے