ایک نئی تحقیق کے مطابق ننھے بچوں کو ہلکی ہلکی تھپکیاں دینے سے ان کا درد کم ہوسکتا ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی اور لیورپول جان مورز یونیورسٹی کے محققین نے بلڈ ٹیسٹ کے دوران 32 ننھے بچوں پر یہ تجربہ کیا۔
آپ بھی آزما کر دیکھیں، شاید افاقہ ہو جائے۔