ابوظبی کے ولی عہد کا دورہ پاکستان، 12 ارب ڈالر کے پیکیج کا اعلان متوقع

ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زید کل اسلام آباد پہنچیں گے،وہ اپنے دورے میں پاکستان کےلئے تقریبا12 ارب ڈالرز کے پیکیج کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یو اے کے پیکیج میں ساڑھے 9 ارب ڈالر کے ادھار تیل کے ساتھ  3 ارب ڈالر کا قرضہ بھی شامل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یواے […]

Continue Reading

کراچی چڑیاگھر کے اطراف تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل

کراچی چڑیاگھر کے اطراف تجاوزات کےخلاف آپریشن ہفتے کی صبح نو بجے شروع کیا جائے گا۔ کے ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن میں دوسوسے زائد دکانوں اوردفاتر کو مسمار کیا جائےگا۔ کراچی بھر میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن اب شہر کے سب سے بڑے چڑیاگھرپہنچ گیا۔ کے ایم سی حکام کی […]

Continue Reading

’مجھے نیب کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا‘

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے نیب کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا۔ سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے پروگرام اور 3 روزہ نمائش کے افتتاح پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے 6 ماہ میں انڈے اور مرغیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ […]

Continue Reading

اسکولوں میں منشیات فروشی سے متعلق پولیس کی رپورٹ مسترد

سپریم کورٹ نے اسکولوں میں منشیات فروشی سے متعلق پولیس کی رپورٹ مسترد کردی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے حکومتی سطح پر منشیات کی روک تھام کیلئے کوئی ٹھوس قدم سامنے نہیں آیا، یہ تو حکومت کی ناکامی ہے، تین صوبوں میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، بتائیں حکومت نے کیا اقدامات کیے؟ […]

Continue Reading

امام مسجد کی بیٹی پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ بن گئی

فیصل آباد کے امام مسجد کی بیٹی نیشنل ایتھلیٹ چیمئن شپ جیت کر پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ بن گئیں۔ ملک کی تیز ترین ایتھلیٹ کا عزاز اپنے نام کرنے والی صاحب اسری نے طویل ریس جیت کر سونے کے تمغے حاصل کیے۔ صاحب اسری نے ڈھائی ماہ پہلے نہ صرف سو بلکہ دو اور […]

Continue Reading

سماج میں مایوسیاں نہیں، حوصلہ پھیلائیں، سردار شاہ

وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا کہ ان کا مشن مایوسیاں نہیں حوصلے پیدا کرنا ہے اور محکمے میں جہاں مزید کام کرنے کی بہت گنجائش ہے وہاں بہت سے اساتذہ ہیں جو دن رات ایک کرکے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر رہے ہیں۔ محکمے میں جہاں چند کالی بھیڑیں […]

Continue Reading

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے بل پر کارروائی موخر

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل پر کارروائی موخر کردی۔ اپوزیشن نے ججز کی تعداد میں اضافے پر سوالات اٹھاتے ہوئے تمام ہائیکورٹس کے ججز کی تعداد اور زیر التوا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے یکساں پالیسی اختیار کرنے کی تجویز […]

Continue Reading

شاہد آفریدی نے مداح سے اس کا نمبر مانگ لیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کرکٹ سے تو ریٹائر ہوگئے مگر شائقین کے دلوں میں ان کی محبت آج بھی زندہ ہے ، اور لوگ ان کی جھلک دیکھنے اور بات کرنے کو ترستے رہتے ہیں ۔ دنیائے کرکٹ پر راج کرنے والے اسٹار کرکٹر شاہد آفرید ی کو […]

Continue Reading

شاہد خاقان عباسی وفاقی وزیر فیصل واوڈا پربرس پڑے

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر برس پڑے، اُن کا کہنا تھا کہ جو وزير جیب میں پستول ڈال کر چینی قونصلیٹ پہنچ سکتا ہے وہ کچھ بھی کرسکتا ہے، فیصل واوڈا کسی کے باپ کے نہیں، پاکستانی عوام کے نوکر اور اُن کے سامنے جواب دہ ہیں۔ […]

Continue Reading

پولی گرافی ٹیسٹ: مولانا سمیع الحق کا ڈرائیور جھوٹ بولتا رہا

اہورمیں مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات کےلیے 10افراد کے پولی گرافی اور ڈی این اے ٹیسٹ کیے گئے، تین افراد کے ڈی این اے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے میچ کرگئے، لیکن قتل سے تعلق نہ نکلاجبکہ مولانا کا ڈرائیور پولی گرافی ٹیسٹ کے دوران مبینہ طورپر جھوٹ بولتا رہا۔ جمعیت […]

Continue Reading