پشاوربی آر ٹی منصوبہ،بسیں کراچی پہنچ گئیں

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل ہوگیا اور بی آر ٹی روٹ کے لیے 20 سے زائد بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ وزیر بلدیات خیبرپختونخوا شہرام خان ترکئی کے مطابق بی آر ٹی پشاور منصوبے کی 20 سے زائد بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں اور عنقریب پشاور کے شہری ان اسٹیٹ […]

Continue Reading

زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سماعت کریں گے،پی ٹی آئی رہنماؤں عثمان ڈار اور خرم شیر زمان کی طرف سے دائر درخواست میں آصف زرداری کی بطور پارٹی سربراہ اور رکن […]

Continue Reading

کراچی کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رات گئے موسلا دھار بارش کا آغاز ہوگیا، جبکہ شہر کے دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے کراچی میں بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی شہر قائد کا موسم بدل گیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں۔ کراچی کے علاقوں گلشن […]

Continue Reading

پرویز رشید اور رضا ربانی نے شاہ محمود کے بیان پر سوالات اٹھادیئے

سینیٹر پرویز رشید اور سینیٹر رضا ربانی نےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے فیصلہ کن قوتوں کی جانب سے نواز شریف اور آصف زرداری کو اقتدار میں نہ آنے دینے سے متعلق بیان پر سوالات اٹھا دیے۔ سینیٹ اجلاس میں رضا ربانی نے کہا کہ یہ کو ن سی فیصلہ کن قوتیں ہیں جو آصف […]

Continue Reading

’تھوڑا ساٹرینڈ نہیں،ڈسپلن سیکھ رہا ہوں‘

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میں تھوڑا سا ٹرینڈ نہیں ہوں،فورس ڈسپلن آہستہ آہستہ سیکھ رہا ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب ملتان میں پولیس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے دوران آئی جی پنجاب سے ہاتھ ملانا بھول گئے۔ عثمان بزدار سے حوالے سے صحافی نے استفسار کیا کہ ’کیا آپ آئی جی سے سلام […]

Continue Reading

دعوے سادگی کے پروٹوکول 26 گاڑیوں پر مشتمل

پنجاب حکومت کے دعوے سادگی کے پروٹوکول 26 گاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قافلے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ عمران خان پنجاب کے وزیراعلیٰ کی سادگی و انکساری کے دعوے کرتے ہیں لیکن ان کا قافلہ 26 گاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

Continue Reading

بزدار کو کہوں گا پروٹوکول کی گاڑیاں دیکھ لیا کریں،واوڈا

وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون کر کے کہیں گے کہ جب وہ سفر کریں تو گردن گھما کر اپنے پروٹوکول کی گاڑیوں کو دیکھ لیا کریں۔ پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان اگر […]

Continue Reading

کراچی میں آج ایک اور اسکول وین جل گئی

کراچی میں اسکول وینوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز بھی ایک اسکول کی وین میں آگ لگ گئی تھی ، آج ایک اور اسکول کی وین میں آگ لگ گئی۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا کی طاہر ولا چورنگی پر سے گزرنے والی ایک اسکول وین میں آج آگ لگ […]

Continue Reading

خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں 2 فروری تک توسیع

احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں 2 فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ خواجہ براردان کی طرف سے ان کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیے جب کہ نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت سے مزید 15 روز […]

Continue Reading

’شیدا ٹلی کے اعصاب پر شریف برادران کا خوف طاری ہے‘

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیدا ٹلی کے اعصاب پر نواز شریف اور شہباز شریف کا خوف طاری ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ احتساب کی ڈگڈگی بجانے کے بجائے اپنا طبی معائنہ کرائیں۔ انہوں نے کہاکہ […]

Continue Reading