دعوے سادگی کے پروٹوکول 26 گاڑیوں پر مشتمل

پاکستان

پنجاب حکومت کے دعوے سادگی کے پروٹوکول 26 گاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قافلے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

عمران خان پنجاب کے وزیراعلیٰ کی سادگی و انکساری کے دعوے کرتے ہیں لیکن ان کا قافلہ 26 گاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے