آصف زرداری کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے والی بات درست تھی :شہلارضا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کی رہنماشہلا رضا نے کہاہے کہ آصف زردار ی نے اینٹ سے اینٹ بجادینے والی بات ٹھیک کی تھی ، ہم اداروں کو برا نہیں کہتے بلکہ اداروں کے سربراہوں کو برا کہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہاکہ پیپلز پارٹی […]
Continue Reading