جی ٹی اے کے دو پولیس آفیسر نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)اونٹاریو کی پولیس نے پیل اور یار ریجنز سے تعلق رکھنے والے دو پولیس افسروں کو نشے میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ صوبائی پولیس نے دونوں گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پیل کے اہل کار کو ہفتے کی رات برلنگٹن میں […]

Continue Reading

منی لانڈرنگ :اونٹاریو اور کیوبک میں تیرہ افراد گرفتار

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)آر سی ایم پی کا کہنا ہے کہ انہوں نے منی لانڈرنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کو توڑا ہے اور اس آپریشن کے نتیجے میں اونٹاریو اور کیوبک سے پندرہ کے قریب گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ سارجنٹ لک تھبالٹ کا کہنا ہے کہ وہ دو ہزار سولہ سے اس نیٹ ورک […]

Continue Reading

فورڈ حکومت کی کٹوتیوں کی تجاویز پر ناقدین برہم

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)اونٹاریو کے طلبہ تنظیم نے فورڈ حکومت کی طرف سے پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹ فنڈنگ پر کارروائی کو مسترد کر دیا ہے۔ تاہم ایک اہم مسئلہ پر غور کرنا بھی ضروری ہے اور وہ ہے اونٹاریو کا آسمان سے باتیں کرتا ہوا قرضہ۔ کینیڈا کا سوائے آبادی کے ہر اعتبار سے بڑا صوبہ قرضے […]

Continue Reading

ہیلتھ سسٹم کی مزید نجکاری کا امکان مسترد نہیں کر سکتے:اونٹاریو حکومت

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)اونٹاریو حکومت نے کہا ہے کہ وہ صوبے کے ہیلتھ سسٹم میں مزید نجکاری کے امکان کو مسترد نہیں کر سکتے۔ اونٹاریو کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے صحت کے نظام میں تبدیلی کے عمل میں دو سطحی کیئر کا نظام شامل نہیں ہو گا۔ کرسٹائن ایلیٹ نے […]

Continue Reading

ٹروڈو کوفورڈ حکومت کی اونٹاریو کے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی پر تشویش

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ انہیں کینیڈا کے تعلیمی نظام میں کٹوتیوں پر تشویش ہے اور یہ تشویش صرف وزیر اعظم ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک والد ہونے کی وجہ سے بھی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اونٹاریو کے شہر ملٹن میں ہونے والے ایک […]

Continue Reading

وفاقی حکومت صحت کے قوانین پر عمل درآمد یقینی بنائے گی:ٹروڈو

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ صوبائی حکومتیں کینیڈا کے ہیلتھ ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اونٹاریو ہیلتھ کیئرمیں مزید نج کاری کے خدشے کے پیش نظر کیا۔صوبائی کنزرویٹوحکومت ہیلتھ سسٹم میںرواں ماہ بڑی […]

Continue Reading

چین میں کینیڈین شہریوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے:امریکی سفیر

ٹورانٹو (پاکستان پوسٹ)کینیڈامیں امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ انہیں چین میں دو کینیڈین شہریوں کی غیر قانونی گرفتاری پر شدید تشویش ہے۔ سفیر کیلی کرافٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق سفیر مائیکل کوورگ اور تاجر مائیکل سپیور کی گرفتاری ناقابل قبول ہے اور انہوں نے چین پر زور دیا ہے […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

  ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان کشمیری شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں سرچ ا?پریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان شہری کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔نوجوان کی […]

Continue Reading

امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتاناموبے کے 5 […]

Continue Reading

وزیر اعظم کا گیس چوری کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے گیس چوری کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاو¿ن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی نرمی یا رعایت نہ برتی جائے۔پاکستان پوسٹ کینیڈا کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس سیکٹر سے متعلقہ معاملات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد […]

Continue Reading