پاکستان سے لڑنے کے قابل نہیں، بھارتی فضائیہ نے پہلے ہی بتا دیا تھا

بھارتی طیاروں کی مظفرآباد سیکٹر میں دراندازی کی کوشش پر شاہینوں کے فضا میں بلند ہوتے ہی بزدل بھارتی طیارے بدحواسی کے عالم میں بالاکوٹ کے قریب ہتھیار پھینک کر بھاگ گئے۔جھوٹ اور پروپیگنڈے کی فیکٹری بھارت اپنی ہزیمت کو چھپانے کے لیے روایتی دروغ گوئی کا سہارا لیتے ہوئے سرجیکل اسٹرائیک کی مضحکہ خیز […]

Continue Reading

بھارت ہمارا ازلی دشمن، دوستی کی کبھی امید نہیں کی جا سکتی: پیر پگارا

  حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے پاکستان کے خلاف بھارت کے جارحانہ عزائم کی سخت الفاظ میں مذمت کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کا دفاع اس کی بہادر مسلح افواج کے ہاتھوں میں ہے جو دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور […]

Continue Reading

پاکستان کی خود مختاری ہر چیز پر مقدم ہے، مریم اورنگزیب

  پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھارتی فضائی حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری ہر چیز پر مقدم ہے۔ بھارتی بزدلانہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری پاکستانی قوم متحد ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اپنی خود مختاری، دفاع اور سالمیت […]

Continue Reading

نریندر مودی خطے کے امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھارتی ایئرفورس کی دراندازی کی کوشش اور جنگی جنون کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کا بھوکا بھارتی حکمران ٹولہ پورے خطے کے امن کے لئے خطرہ بن چکا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی کشمیری عوام کی تحریک سے توجہ ہٹانے […]

Continue Reading

بھارت کو اینٹ کا جواب پتھرسے دینا ہوگا، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے بھارتی دراندازی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کو جواب دینے کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی، اینٹ کا جواب پتھرسے دینا ہوگا۔سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ عالمی سطح پر بھارت کو بے نقاب کرے۔ نریندر مودی اپنی […]

Continue Reading

بھارتی دعویٰ افواہوں پر مبنی لیکن پاکستان جواب ضرور دیگا: عالمی میڈیا

امریکی میڈیا کے مطابق مغربی سکیورٹی حکام نے بھارتی دعوے پر شکوک وشبہات کا اظہار کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جو دعویٰ بھارت کر رہا ہے، ان ٹریننگ کیمپس کا پاکستان میں کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ حملے میں کتنا نقصان ہوا؟ یہ وضاحت بھی بھارتی وزارت خارجہ نے […]

Continue Reading

انڈین جہاز 3 منٹ میں پسپا ہو کر بھاگ گئے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو جواب ضرور دیگا، عالمی اور مقامی میڈیا کو مبینہ حملے کے مقام کا دورہ کرایا جائے گا، انڈین جہاز 3 منٹ میں پسپا ہو کر بھاگ گئے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ پریس […]

Continue Reading

اپنی مرضی کے مقام اور وقت پر بھارت کو جواب دینگے: قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کے مبینہ کمیپ پر بھارتی حملے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ پاکستان نے بھارتی جارجیت کا جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں کہا گیا پاکستان اپنی مرضی کے مقام اور وقت پر بھارت کو جواب دے گا۔وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر […]

Continue Reading

فضائی حملے کے دعوے کے بعد ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیر میں خوف و ہراس

بھارت کے جنگی طیاروں کی طرف سے پاکستان میں بالا کوٹ کے علاقے میں مسلح تنظیم جیشِ محمد کے ایک مبینہ کیمپ کو بمباری کر کے تباہ کرنے کے دعویٰ کے بعد نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہلے سے موجود تناو¿ میں اضافہ ہوا ہے۔ خاص طور پر پاکستان کے ساتھ حد بندی […]

Continue Reading

اب ہماری باری، بھارت سرپرائز کیلئے تیار رہے:ترجمان پاک فوج

  میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی جھوٹ اور دراندازی کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں نے ایل او سی کو کراس کیا۔ راڈار پر ان کی پہلی پوزیشن لاہور سیالکوٹ سیکٹر کی جانب بڑھتے دیکھی، بڑی بات نہیں کرنی چاہیے، آئیں پاکستانی حدود میں 21 منٹ رہ کر دکھائیں۔پاک فوج […]

Continue Reading