کبھی کپتانی چھن جانے کا خوف محسوس نہیں کیا، سرفرازاحمد

  سرفرازاحمد کا کہنا ہے کہ کبھی کپتانی چھن جانے کا خوف محسوس نہیں کیا اورکوئی عمربھر کیلیے اس منصب پرنہیں رہتا۔قومی کپتان سرفرازاحمد نے کہا کہ احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھالنے کے بعد مجھے بطورکپتان اورکھلاڑی بڑا اعتماد دیا۔قیادت کے حوالے سے میڈیا میں باتیں آئیں لیکن میرے ذہن […]

Continue Reading

چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکینگ کپ

تیسرے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن  اسکینگ کپ کے دوسرے دن یوکرین کے اسکئیرز مکمل طور پر چھائے رہے۔ انہوں نے پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ مردوں اور عورتوں کی سلالم کیٹیگری میں دو دو پوزیشنز اپنے نام کر لیں ۔ مردوں کی سلالم کیٹیگری میں تسبیلینکو […]

Continue Reading

وہاب ریاض کے برادر نسبتی گرفتار کیوں ہوئے؟

لاہور پولیس نے قومی کرکٹر وہاب ریاض کے برادر نسبتی کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زوہیب چوہدری کوئٹہ کے تھانہ سول لائینز میں چیک باؤنس ہونے کے خلاف درج مقدمے میں اشتہاری تھے، پولیس نے اشتہاریوں کے ریکارڈ پر انہیں ان کے گھر رائیونڈ روڈ سے گرفتار کیا۔ ملزم […]

Continue Reading

پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست، میچ اور سیریز جنوبی افریقا کے نام

جنوبی افریقا نے پاکستان کو 5ویں ایک روزہ میچ میں 7 وکٹ سے مات دے کر پانچ میچوں کی سیریز 3۔2 سے جیت لی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 241 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 40 اوورز میں 3 وکٹ پر […]

Continue Reading

زلمی کی کٹ لانچنگ، ڈیرن سیمی پشاور آئینگے

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لئے پشاور زلمی کی کٹ اور ترانے کی لانچنگ تقریب 4 فروری کو گورنر ہاؤس میں ہوگی، ڈیرن سیمی تقریب میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر پاکستان آرہے ہیں۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ کٹ اور ترانے کی لانچنگ تقریب 4 فروری کو گورنر […]

Continue Reading

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا ،پانچ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر ہے۔گرین شرٹس کی قیادت شعیب ملک کریں گے۔ کپتان شعیب ملک اور فاف ڈوپلیسی دونوں ہی سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ سیریز کا فیصلہ کن […]

Continue Reading

جنوبی افریقا کیخلاف پاکستانی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کےلئے پاکستان کی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی آل راونڈر فیلوکوائیو کے درمیان صلح کے بعد سرفراز احمد کی بطور کپتان ٹیم میں شمولیت نے ’آل از ویل ‘کا اشارہ دے دیا ہے۔ پاکستانی اسکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کریں […]

Continue Reading

یونس خان کو اکیڈمی کیلئے ایک دن میں دو گراؤنڈ مل گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو ایک ہی دن میں اکیڈمی کے قیام کیلئے دو گراؤنڈ مل گئے۔ پہلے کے ڈی اے نے منصورہ گراؤنڈ کو یونس خان کے نام منسوب کیا تو اگلے ہی گھنٹے ڈاکٹر جنید علی شاہ نے بھی کارساز کرکٹ گراؤنڈ میں یونس خان کیلئے دروازے کھول دیئے۔ […]

Continue Reading

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا

بھارت نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو 90 رنز سے ہراکرسیریز میں دو۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ماؤنٹ مونگ نوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ پچاس اوور میں4 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنائے۔ روہیت شرما 87 اورشیکھر دھون 66 رنز بناکر نمایاں رہے، […]

Continue Reading

جنوبی افریقا کا پاکستان 267 رنز کا ہدف

جنوبی افریقا نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 267 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ پورٹ الیزبتھ میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ہاشم آملہ کی شاندار سنچری اور راسی وین ڈارڈوسن کے 93 رنز کی بدولت اسکور بورڈ پر2 وکٹ […]

Continue Reading