’’بلاول کا نام کس کے کہنے پر ڈالا گیا؟‘‘

سندھ کے وزیربلدیات سعید غنی کہتے ہیں کہ جے آئی ٹی کی کارروائی حکومت کے زیر اثر تھی، بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ کا نام کس کے کہنے پر ڈالا گیا؟ کینجھر جھیل سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینجھر گجو کینال کے زیرو پوائنٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

Continue Reading

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس  میں ملک کی سیکیورٹی اور جیواسٹرٹیجک صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق کورکمانڈرز کانفرنس میں مشرقی سرحد کی صورت حال کاتفصیلی جائزہ لیا جبکہ پاک افغان سرحد پر باڑ اور ملک کے […]

Continue Reading

نوازشریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے پھر رجوع کرلیا

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے ہائیکورٹ میں ضمنی درخواست میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ ضمنی درخواست میں کہا گیا ہے […]

Continue Reading

تین ارب ڈالر کی معاونت پر ولی عہد کا شکریہ

وزیراعظم عمران خان نے بیرونی ادائیگیوں میں توازن لانے کے لیے 3 ارب ڈالر کی معاونت پر یو اے ای کے ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کے دورے پر مشترکہ اعلامیہ سامنا آگیا، جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان سے یو اے […]

Continue Reading

شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا اور کہاہے کہ ن لیگی صدر جیو نیوز پر آجائیں،ثابت کروں گا وہ این آر او چاہتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان،شہزاد اقبال کے ساتھ‘ گفتگو میں شیخ رشید نے اپنی حکومت کو وارننگ دی اور کہا […]

Continue Reading

اسکولوں کے خلاف انیل کپور کی طرح کارروائی کروں گا، وزیر تعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف انوکھے انداز میں کارروائی کا عندیہ دے دیا ۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ فلم ’’نائیک‘‘ میں ادا کیے گئے انیل کپور کے کردار کے مداح نکلے،اسی انداز میں اسکولوں کے خلاف کا رروائی کریں گے […]

Continue Reading

لاہور پولیس کا ٹیکسی سروس کے مینیجر پر تشدد

لاہور پولیس نے مسافروں کا ڈیٹا شیئر نہ کرنے پر آن لائن ٹیکسی سروس کے مینیجر کو بری طرح زد وکوب کرتے ہوئے سرِ عام تشدد کا نشانہ بنایااور گھسیٹتے ہوئے پولیس موبائل میں ڈال کر تھانےلے گئے۔ مناواں میں پیش آئے واقعے کی تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار کچھ مسافروں کا ڈیٹا مانگ رہے […]

Continue Reading

وزیر اعظم کا دورہ ترکی بہت مفید اور کامیاب رہا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ترکی بہت مفید اور کامیاب رہا، وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان زبردست انفرادی ربط قائم ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی صدر طیب اردوان […]

Continue Reading

’سازشیں ناکام ہونگی، عمران خان اگلی بار بھی وزیراعظم بنیں گے‘

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی ۔ نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب سے میں پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت نہ صرف اپنی مدت پوری کرے گی بلکہ عمران خان اگلی بار بھی وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

Continue Reading

جاپان: پاکستانی کمیونٹی پی آئی اے فلائٹس بندش کیخلاف احتجاج کریگی

پاکستانی کمیونٹی نے پی آئی اے کی جاپان کے لیے فلائٹس کی بندش کے خلاف سفارتخانہ پاکستان کے سامنے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ احتجاج کا مقصد 30 ہزار پاکستانیوں کی آواز حکومت تک پہنچانا ہے۔ جاپان کے شہر تویاما کی معروف سماجی شخصیت ظہیر اشرف چہل کے اعزاز میں جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کی […]

Continue Reading