آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

پاکستان

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس  میں ملک کی سیکیورٹی اور جیواسٹرٹیجک صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق کورکمانڈرز کانفرنس میں مشرقی سرحد کی صورت حال کاتفصیلی جائزہ لیا جبکہ پاک افغان سرحد پر باڑ اور ملک کے مختلف حصوں میں جاری آپریشنز پر غور کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ کورکمانڈرز نے بھارتی کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں کونشانہ بنانے کے معاملات پربھی غور کیا گيا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے