آئی ایم ایف نے فنانس بل کو غیر اطمینان بخش قرار دے دیا

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے گزشتہ ہفتے ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی شرائط میں نرمی کرنے سے ایک مرتبہ پھر انکار کردیا ہے،تاہم مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پاکستانی وزیر خزانہ […]

Continue Reading

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی ماحول چیلنجنگ رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 19 – 2018 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی میں معاشی ماحول چیلنجنگ رہا، بیرونی ادائیگیوں کو غیریقینی صورتحال کا سامنا رہا، نئی حکومت نے چیلنجز سےنمٹنے کیلئے ترقیاتی اخراجات کم کیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق […]

Continue Reading

پرویز رشید اور رضا ربانی نے شاہ محمود کے بیان پر سوالات اٹھادیئے

سینیٹر پرویز رشید اور سینیٹر رضا ربانی نےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے فیصلہ کن قوتوں کی جانب سے نواز شریف اور آصف زرداری کو اقتدار میں نہ آنے دینے سے متعلق بیان پر سوالات اٹھا دیے۔ سینیٹ اجلاس میں رضا ربانی نے کہا کہ یہ کو ن سی فیصلہ کن قوتیں ہیں جو آصف […]

Continue Reading

’تھوڑا ساٹرینڈ نہیں،ڈسپلن سیکھ رہا ہوں‘

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میں تھوڑا سا ٹرینڈ نہیں ہوں،فورس ڈسپلن آہستہ آہستہ سیکھ رہا ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب ملتان میں پولیس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے دوران آئی جی پنجاب سے ہاتھ ملانا بھول گئے۔ عثمان بزدار سے حوالے سے صحافی نے استفسار کیا کہ ’کیا آپ آئی جی سے سلام […]

Continue Reading

دعوے سادگی کے پروٹوکول 26 گاڑیوں پر مشتمل

پنجاب حکومت کے دعوے سادگی کے پروٹوکول 26 گاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قافلے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ عمران خان پنجاب کے وزیراعلیٰ کی سادگی و انکساری کے دعوے کرتے ہیں لیکن ان کا قافلہ 26 گاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

Continue Reading

بزدار کو کہوں گا پروٹوکول کی گاڑیاں دیکھ لیا کریں،واوڈا

وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون کر کے کہیں گے کہ جب وہ سفر کریں تو گردن گھما کر اپنے پروٹوکول کی گاڑیوں کو دیکھ لیا کریں۔ پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان اگر […]

Continue Reading

سابق بھارتی وزیر دفاع جارج فرنانڈس چل بسے

بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق واجپائی کی حکومت میں وزیر دفاع رہنے والے جارج فرنانڈس آج صبح نئی دہلی میں 88 سال کی عمر میں چل بسے۔ سابق وزیر دفاع جارج فرنانڈس کافی عرصے سے بیمار تھے لیکن اُن کی موت کی وجہ انہیں چند روز قبل ہونے والا ’سوائن فلو‘ […]

Continue Reading

آسٹریلیا میں لاکھوں مچھلیاں موت کا شکار

آسٹریلیا میں چند روز کے دوران لاکھوں مچھلیاں موت کا شکار ہوگئی ہیں، حکام نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ آسٹریلیا کے جنوب مشرقی قصبے مینن ڈی آؤٹ بیک کے ڈارلنگ ریور میں ایک ہفتے پہلے بھی لاکھوں مچھلیاں مردہ پائی گئی تھیں۔ سائنسدانوں نے نشاندہی کی ہے […]

Continue Reading

فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی

فلسطین کے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق الحمد اللہ اور اراکین حکومت نےاستعفیٰ منگل کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد صدر محمود عباس کو بھیج دیا، تاہم وزیراعظم اور کابینہ نئی حکومت کے قیام تک اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے رہیں گے۔ فتح پارٹی کی مرکزی […]

Continue Reading

مودی کی کشکول تھامےتصویر لگانے پر بھارتی سیاستدان گرفتار

سوشل میڈیا پر مودی کی کشکول تھامےتصویر لگانے پر بھارتی سیاستدان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تامل ناڈو کے مقامی سیاستدان ستھیا راج بالو نے مودی کی تصویر میں ایڈیٹنگ کر کے انہیں کشکول ہاتھ میں لیے دکھایا تھا۔ ستھیا راج نے یہ تصویر 26 جنوری کو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی ،جس کے بعد […]

Continue Reading