سرمایہ کاری کی راہ میں روکاوٹیں دورکرینگے، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہاہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کی اندرون ملک سرمایہ کاری کی راہ میں روکاوٹیں دور کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ممتاز نارویجن پاکستانی سرمایہ کار راجہ ناصر حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے گذشتہ روز وزیراعظم سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات […]

Continue Reading

پشاوربی آر ٹی منصوبہ،بسیں کراچی پہنچ گئیں

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل ہوگیا اور بی آر ٹی روٹ کے لیے 20 سے زائد بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ وزیر بلدیات خیبرپختونخوا شہرام خان ترکئی کے مطابق بی آر ٹی پشاور منصوبے کی 20 سے زائد بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں اور عنقریب پشاور کے شہری ان اسٹیٹ […]

Continue Reading

زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سماعت کریں گے،پی ٹی آئی رہنماؤں عثمان ڈار اور خرم شیر زمان کی طرف سے دائر درخواست میں آصف زرداری کی بطور پارٹی سربراہ اور رکن […]

Continue Reading

کراچی کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رات گئے موسلا دھار بارش کا آغاز ہوگیا، جبکہ شہر کے دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے کراچی میں بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی شہر قائد کا موسم بدل گیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں۔ کراچی کے علاقوں گلشن […]

Continue Reading

آسیہ بی بی کی رہائی:یورپی پارلیمنٹ کے صدرکا وزیراعظم سے اظہار تشکر

 یورپین پارلیمنٹ کے صدر انتونیو تاجانی نے آسیہ بی بی کی رہائی پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو فون کرکے انکا شکریہ ادا کیا ہے ۔ کچھ دیر قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ” میری ابھی وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر […]

Continue Reading

سعودی ولی عہد فروری کے وسط میں پاکستان آئیں گے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بڑے وفد کے ہمراہ فروری کے وسط میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے متوقع ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ […]

Continue Reading

سعودی عرب، بارشوں و سیلاب سے 12 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق رواں ہفتے کی موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق ہوئے ہیں،اعداد و شمار کے مطابق شہر تبوک میں 10، مدینہ میں ایک اور شمالی سرحدی علاقے میں ایک شخص جاں بحق ہوا […]

Continue Reading

ٹرمپ ایک بار پھر اپنا مذاق بنوا گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر اپنی فصاحت اور بلاغت کی دھاک بٹھانے کے چکر میں ایک بار پھر اپنا مذاق بنوا گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شدید سردی کا حال بیان کرتے ہوئے گلوبل وارمنگ کو امریکا آنے کی دعوت دے ڈالی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کے خوبصورت علاقوں میں […]

Continue Reading

زلمی کی کٹ لانچنگ، ڈیرن سیمی پشاور آئینگے

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لئے پشاور زلمی کی کٹ اور ترانے کی لانچنگ تقریب 4 فروری کو گورنر ہاؤس میں ہوگی، ڈیرن سیمی تقریب میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر پاکستان آرہے ہیں۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ کٹ اور ترانے کی لانچنگ تقریب 4 فروری کو گورنر […]

Continue Reading

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا ،پانچ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر ہے۔گرین شرٹس کی قیادت شعیب ملک کریں گے۔ کپتان شعیب ملک اور فاف ڈوپلیسی دونوں ہی سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ سیریز کا فیصلہ کن […]

Continue Reading