امریکی اداکار میتھیو پیری کی ناگہانی موت کی وجہ سامنے آگئی
لاس اینجلس: معروف امریکی اداکار میتھیو پیری کی ناگہانی موت کی وجہ سامنے آگئی۔ اداکار کے پوسٹ مارٹم کے بعد جاری کی گئی تفصیلی میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان کی موت انستھیزیا کی دوائی کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی جو ڈپریشن اور دماغی امراض کی صورت میں استعمال کی جاتی ہے۔54 […]
Continue Reading