”جاؤ! تم بھی کیا یاد کرو گے۔۔۔“ پی سی بی نے محمد حفیظ کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کو بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں راجشاہی ٹیم کی نمائندگی کریں […]

Continue Reading

سپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی، مداحوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ شرجیل خان نے پانچ سال کی پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے باعث آئندہ سال ستمبر میں ان پر کرکٹ کے دروازے دوبارہ کھلنے مکا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس […]

Continue Reading

خواتین میں کھیلوں کے ذریعے قائدانہ صلاحیت کےفروغ کے لیے امریکی قونصلیٹ لاہور کی جانب سےکرکٹ تربیت کیمپ کا انعقاد

لاہور(ویب ڈیسک)امریکی قونصل جنرل کولین کرینویلگی نے آج 12 سے 20 سال کی 25 نوجوان خواتین کو امریکی قونصلیٹ جنرل، پاکستان کرکٹ بورڈ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور گیلیکسی سپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ کرکٹ کوچنگ کیمپ میں خوش آمدید کہا. اس کوچنگ کیمپ میں کرکٹ کے کھیل کے ذریعے صنفی برابری، خواتین کی خود مختاری، […]

Continue Reading

جنوبی افریقہ اورقومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ کا فیصلہ آگیا

بنونی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے جنوبی افریقا کی انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔بنوبی میں کھیلے گئے تین روزہ پریکٹس میچ میں جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون نے پہلی اننگز 318 رنز 7 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے بھی اپنی پہلی […]

Continue Reading

یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا انتظامی سیکرٹریٹ کام شروع کردے گا: تحریک انصاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی حکومت نے یکم جولائی 2019 سے جنوبی پنجاب کا انتظامی سیکرٹریٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب کے2آئی جی اور2چیف سیکرٹری ہوں گے ۔ جنوبی پنجاب کاچیف سیکرٹری اورآئی جی علیحدہ ہوگا۔ یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا […]

Continue Reading

بسنت کا اعلان نہ کرتے تو ثقافت کا دشمن قرار دیا جاتا: فیاض الحسن چوہان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر بسنت کا اعلان نہ کیا جاتا تو حکومت کو ثقافت کا دشمن قرار دیا جاتا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بسنت کے حوالے سے عدالت جو […]

Continue Reading