آسٹریلیا: ہوبارٹ میں جنگلات میں لگی آگ قابو نہیں پایا جاسکا

آسٹریلیاکے جنوب میں واقع کھلے سمندر میں واقع ریاست تسمانیہ کے شہر ہوبارٹ میں جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو ہے،آگ سے اٹھنے والے سیاہ دھویں نے شہر کو لپیٹ میں لے لیاہے۔ ایک ہفتے قبل لگنے والی آگ نے 16 ہزار ایکڑ کا رقبہ جلا کر راکھ کردیا ہے،آگ بجھانے کیلئے فائر […]

Continue Reading

جاپان میں دنیا کی مہنگی ترین مچھلی کی نیلامی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کی مہنگی ترین 278کلو گرام وزنی بلو فن ٹونا مچھلی 333.6ملین ین (تقریباً43کروڑروپے) میں نیلام کردی گئی۔ ٹوکیو کی مشہور سوکیجی مارکیٹ کی دوسری جگہ منتقلی کے بعد یہ نئے سال کی پہلی نیلامی ہے، جو 2013ء میں سالانہ نیلامی میں لگنے والی بولی کے دُگنا سے بھی زیادہ […]

Continue Reading

سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا، مگر اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کو کل جزوی گرہن کل لگے گا، اس سوج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 34 منٹ پر ہوگا جس کے بعد 6 بجکر 41 منٹ پر یہ […]

Continue Reading

لیونل میسی اسپتال پہنچ گئے

بارسلونا اسٹار لیونل میسی اور ان کے ساتھی کھلاڑی لوئی سوارئز نے چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا اور بچوں میں کرسمس کے تحائف تقسیم کئے ۔ بارسلونا کے اسپتال میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب لیونل میسی اور لوئی سواریز بچوں کی عیادت کے لیے پہنچے، فیورٹ اسٹارز کو اپنے درمیان پا […]

Continue Reading

وزیر اعظم کا دورہ ترکی بہت مفید اور کامیاب رہا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ترکی بہت مفید اور کامیاب رہا، وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان زبردست انفرادی ربط قائم ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی صدر طیب اردوان […]

Continue Reading

مصر ی بندرگاہ پر پھنسے بحری جہاز کا معاملہ حل نہ ہوسکا

مصر کی بندرگاہ صفاگا پر پھنسے بحری جہاز کا معاملہ حل نہ ہوسکا، بحری جہاز پر پاکستانی عملہ 6 ماہ سے محصور ہے۔ ریڈ سی اتھارٹی نے محصولات کی عدم ادائیگی پر جہاز کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے لیکن سفری دستاویزات پورٹ اتھارٹی کے قبضے میں ہونے کے باعث عملے کی وطن واپسی ممکن […]

Continue Reading

افغان فورسز کی کارروائیوں میں 71 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان کی فورسز نے 24گھنٹوں میں مختلف صوبوں میں آپریشن کرتے ہوئے 71عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی فورسز نے گزشتہ24گھنٹوں میںملک کے کئی صوبوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔ افغان […]

Continue Reading

چین نے دوسرا بڑا غیرجوہری بم تیار کرلیا

چین نے انتہائی تباہ کن غیر جوہری بم تیار کرلیا، چین کی اسلحہ سازی کی صنعت کے سب سے بڑے ادارے نورنکو نے پہلی بار ایسا بم تیار کیا ہے جو کے ایٹم بم کے بعد تباہی پھیلانے کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے اس نئے اور تباہ کن بم کو جسے فضا سے […]

Continue Reading

امریکااور چین کے تجارتی مذاکرات بیجنگ میں پیر سے شروع ہونگے

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی دور کرنے کے لیے مذاکرات بیجنگ میں 7اور 8کو ہونگے۔اس حوالے سے چینی وزارت تجارت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی سرکاری وفد اگلےہفتے چین کادورہ کرےگا، امریکی سرکاری وفدکی سربراہی ڈپٹی ٹریڈسیکریٹری جیفری گیرش کرینگے۔ یہ امریکی وفد، صدر ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن […]

Continue Reading

بھارت طالبان کے خلاف کیوں نہیں لڑتا؟

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی نے کئی بار مجھ سے افغانستان میں لائبریری بنانے کی بات کی ہے، آخر یہ لائبریری کس کے کام آئے گی۔‘ افغانستان کے امن عمل میں بھارت کے دہائیوں پرانے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے […]

Continue Reading