علی رضا عابدی کے قتل کیس میں پیش رفت

ایم کیوایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کےقتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ علی رضا عابدی کی رہائشگاہ کے باہر تعینات سیکیورٹی کمپنی کا لائسنس معطل کردیا گیا۔ لائسنس غیر تربیت یافتہ سیکیورٹی گارڈز فراہم کرنے پر  معطل کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کمپنی کے لائسنس کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری […]

Continue Reading

اپوزیشن کو معلوم ہے اُن کا وقت پورا ہوچکا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو معلوم ہے ان کا وقت پورا ہوچکا ہے، شہبازشریف نے بینر لگائے تھے سنڈے ہو یا منڈے روزانہ کھاؤ دو انڈے، انڈے والے کام پر بھی شہبازشریف نے حمزہ شہباز کو لگا دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد […]

Continue Reading

میری ٹائم سیکٹر میں ریفارمز کا فیصلہ، کمیٹی قائم

وفاقی حکومت نے میری ٹائم سیکٹر میں ریفارمز کا فیصلہ کرلیا ،وزیر میری ٹائم امور کی سربراہی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کردی ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزارت میری ٹائم سے متعلقہ اعلیٰ سطح اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر دفاعی پیداوار، وزیر میری ٹائم، نیول چیف اور سنیئر حکام […]

Continue Reading

آصف زرداری کی نااہلی کا ریفرنس، سماعت کل ہوگی

الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور قومی اسمبلی کے رکن آصف زرداری کی نااہلی کے ریفرنس کی سماعت کل کرے گا۔ تحریک انصاف کراچی کے رہنما خرم شیر زمان کی درخواست پر ممبر سندھ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن ریفرنس کی سماعت کرے گا۔ کل الیکشن کمیشن کا 4 رکنی کمیشن درخواست […]

Continue Reading

وزیراعظم کیخلاف نیب کیس، وزرا کی رائے میں اختلاف

وزیراعظم عمران خان کے خلاف نیب کیس کے معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء کے درمیان اختلاف رائے سامنے آگیا۔ وزیراعظم عمران خان پر نیب کا ہیلی کاپٹر کیس جاری رکھنے یا ختم کئے جانے کے حوالے سے فواد چوہدری کے بیان سے مختلف رائے سامنے آگئی۔ وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے […]

Continue Reading

کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، ڈی جی رینجرز

ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمد سعید کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، رینجرز کی جانب سے مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈی جی رینجرزسندھ نے کراچی کی نجی یونیورسٹی میں یوتھ پارلیمنٹ میں شرکت کی اور کراچی آپریشن کے پس منظر اور اس کے محرکات پر روشنی ڈالی۔ […]

Continue Reading

نظام تعلیم ہمیں ایک قوم نہ بنا سکا، شفقت محمود

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نظام تعلیم ہمیں ایک قوم نہ بنا سکا،ہم ملکی ضروریات کے مطابق تعلیمی نصاب تیار نہیں کر سکے۔ وفاقی وزیرتعلیم کی زیرصدارت قومی نصاب کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ شرح خواندگی آگے جانے کی بجائے پیچھے گئی، دو کروڑ […]

Continue Reading

فواد چوہدری نے علیمہ خان کے ذرائع آمدن بتادیے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان گزشتہ 20 سال سے کاٹن ایکسپورٹ کاکام کرتی ہیں۔ فواد چوہدری نے یہ انکشاف جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے میں گفتگو کے دوران ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کے سوال پر کیا۔ […]

Continue Reading

نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہوگئی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف کو تیز بخار،سر اور جسم میں درد کی شکایت ہے۔ طبیعت کی خرابی کے باعث سابق وزیراعظم نے جیل انتظامیہ کو ذاتی معالج سے ملنے کی درخواست کی تھی۔ ذرائع […]

Continue Reading

15جنوری تک نیٹ ورک پر زیراستعمال موبائل پر سروس جاری رہے گی

تمام موبائل ڈیوائسز بشمول غیرتصدیق شدہ جو 15 جنوری 2019 تک موبائل نیٹ ورک پر زیر استعمال ہوںگے، اُن کی سروس جاری رہےگی اورغیر تصدیق شدہ موبائل ڈیوائسز کو زیر استعمال موبائل نمبروں کے ساتھ منسلک کردیا جائیگا۔ پی ٹی اے نے یہ اقدام وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی جانب سے منظور شدہ […]

Continue Reading