سعودی ولی عہد کے عشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماو¿ں کو عشائیے پر کیا بلائیں ان کے مرکزی رہنما بدعنوانی کے مقدموں میں یاجیل ہیں یا ضمانتوں پر ہیں یا شامل تفتیش ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سعودی […]

Continue Reading

نیب کا علیم خان کے بعد پرویز خٹک اور مشتاق غنی کے گرد بھی گھیرا تنگ

  نیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی سمیت دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔پاکستان پوسٹ کینےڈا کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے وزیردفاع پرویزخٹک، اسپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اورانہیں اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان […]

Continue Reading

پیراگون اسکینڈل؛ خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع

  احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع کردی ہے۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے پیراگون اسکینڈل کی سماعت کی، فاضل جج کے استفسار پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ […]

Continue Reading

پاکستان اور بھارت میں امن کی راہ کشمیر سے ہوکر ہی گزرتی ہے

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بہ شانہ دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کے لئے ساتھ ہے۔جناح اسپتال لاہور میں نواز شریف کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا […]

Continue Reading

ظلم کی رات کو ختم ہونا ہی ہے،مریم نواز

  مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ظلم کی رات کو آخر کار ختم ہونا ہی ہے۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے جناح اسپتال لاہور پہنچیں ، اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے چچا اور قومی اسمبلی […]

Continue Reading

پلوامہ حملہ؛ پاکستان نے بھارتی الزامات ایک بار پھر مسترد کردیے

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے سے متعلق بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بغیر ثبوت کے پاکستان کو ملوث کرنے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پلوامہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیرخودکش حملہ، پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کردیا

پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پرسخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کردیا۔دفترخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں خود کش حملے پرردعمل میں کہا کہ پلواما خود کش حملے پرگہری تشویش ہے، دنیا کے کسی بھی حصے میں پ±رتشدد کارروائی کی ہمیشہ مذمت کی ہے […]

Continue Reading

قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم

  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراءکرکے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے اجرائ سے تقریب سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لیے انقلابی اقدامات […]

Continue Reading

بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا

بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بغیر کسی ثبوت کے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلالیا ہے۔بھارت ایک بار پھر سفارتیآداب بھول گیا۔ مودی حکومت نے اپنی سیکیورٹی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے کسی […]

Continue Reading

شہباز کی ضمانت نیب کی سبکی ‘اگلے جمعہ تک رہائی مل جائےگی‘ نوازشریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے شہباز شریف کی ضمانت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ انھیں اگلے جمعہ تک رہائی مل جائے گی۔جمعرات کو کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتوں کا دن تھا ۔اس دوران مریم […]

Continue Reading