بھارتی دعویٰ افواہوں پر مبنی لیکن پاکستان جواب ضرور دیگا: عالمی میڈیا

امریکی میڈیا کے مطابق مغربی سکیورٹی حکام نے بھارتی دعوے پر شکوک وشبہات کا اظہار کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جو دعویٰ بھارت کر رہا ہے، ان ٹریننگ کیمپس کا پاکستان میں کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ حملے میں کتنا نقصان ہوا؟ یہ وضاحت بھی بھارتی وزارت خارجہ نے […]

Continue Reading

انڈین جہاز 3 منٹ میں پسپا ہو کر بھاگ گئے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو جواب ضرور دیگا، عالمی اور مقامی میڈیا کو مبینہ حملے کے مقام کا دورہ کرایا جائے گا، انڈین جہاز 3 منٹ میں پسپا ہو کر بھاگ گئے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ پریس […]

Continue Reading

اپنی مرضی کے مقام اور وقت پر بھارت کو جواب دینگے: قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کے مبینہ کمیپ پر بھارتی حملے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ پاکستان نے بھارتی جارجیت کا جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں کہا گیا پاکستان اپنی مرضی کے مقام اور وقت پر بھارت کو جواب دے گا۔وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر […]

Continue Reading

اب ہماری باری، بھارت سرپرائز کیلئے تیار رہے:ترجمان پاک فوج

  میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی جھوٹ اور دراندازی کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں نے ایل او سی کو کراس کیا۔ راڈار پر ان کی پہلی پوزیشن لاہور سیالکوٹ سیکٹر کی جانب بڑھتے دیکھی، بڑی بات نہیں کرنی چاہیے، آئیں پاکستانی حدود میں 21 منٹ رہ کر دکھائیں۔پاک فوج […]

Continue Reading

پی کے ایل آئی میں مبینہ کرپشن، اہم ملزمان کیخلاف مقدمات کی سفارش

  پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں، رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی، ڈاکٹر سعید اختر سمیت اہم ملزمان کے خلاف مقدمات کی سفارش کی گئی ہے۔پنجاب اینٹی کرپشن سیل کی تحقیقات میں پی کے ایلآئی کے 22 ارب روپے کے منصوبے […]

Continue Reading

پاکستان ایک ایٹمی ملک، کوئی کسی بھول میں نہ رہے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کی، پلوامہ حملہ کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا رد عمل ہے، بھارت کی طرف سے جارحیت کا مل کر جواب دیا جائےگا، پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے۔ کوئی کسی بھول میں نہ رہے، پاکستانی قوم […]

Continue Reading

ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد

  اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مقامات پر ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کردی۔میڈیا کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کے ویلنٹائن ڈے پر پابندی کے عبوری حکم کی توثیق کردی، جسٹس محسن اختر کیانی نے عوامی سطح پر ویلنٹائن ڈے منانے پر مستقل پابندی کا […]

Continue Reading

مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں فلسطینیوں کی 16 سال بعد نماز کی ادائیگی

  فلسطینیوں نے 2003 سے عائد اسرائیلی پابندیوں کو توڑتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں داخل ہوکر نماز ادا کی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکڑوں فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ کے مقفل باب الرحمہ کو کھول کر اندر داخل ہوئے اور نماز ادا کی۔ اسرائیل نے 2003 سے باب الرحمہ میں […]

Continue Reading

امن کے فروغ کیلئے ہمسایہ ممالک کوانتہائی اہمیت دیتے ہیں، وزیرخارجہ

  : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن وامان کے فروغ کے لئے جنوبی ایشیا اور اپنے ہمسایہ ممالک کوانتہائی اہمیت دیتا ہے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیپالی وزیرخارجہ اورچیئرآف سارک پردیپ کمارگیا والی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے میں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ شاہ […]

Continue Reading

شہباز شریف کےسوا کسی کو ڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا، شیخ رشید

  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کےسوا کسی کوڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران 2 ارب 40 کروڑ روپے کا منافع حاصل کیا ہے، ہم نے اپنے خرچے کم کرکے ریلوے […]

Continue Reading