سعودی عرب کا پاکستان میں تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان

سعودی وزیر توانائی شہزادہ خالد بن عبدالعزیز نے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد شہزادہ خالد بن عبدالعزیز کی قیادت میں گوادر پہنچا،جہاں وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور وزیر بحری امور علی زیدی نے ان کا استقبال کیا۔ سعودی وفد کو […]

Continue Reading

وزیراعظم کی سوئی ناردرن اور سدرن کے ایم ڈیز برطرف کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے سوئی سدرن( ایس ایس جی سی ) اور سوئی ناردرن کےمنیجنگ ڈائریکٹر( ایم ڈیز) کو برطرف کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان،وزیر پاور عمر ایوب خان،وزیر پلاننگ کمیشن خسرو بختیار و دیگر […]

Continue Reading

ورلڈ بینک کے سربراہ کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

ورلڈ بینک کے سربراہ جم یانگ کم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جم یانگ کم نے ورلڈ بینک کی سربراہی سے استعفیٰ ذاتی نوعیت کی وجوہات کے بنا پر دیا ہے ۔ ان کی مدت ملازمت 2022 میں پوری ہونا تھی ،اب وہ یکم فروری 2019ءکو اپنا عہدہ […]

Continue Reading

حکومت کا فرنس آئل کی درآمدات فوری روکنے کا حکم

وفاقی حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کےترجمان کے مطابق اس ضمن میں ملک میں قائم تیل کی تمام ریفائنریزکو صلاحیت اور معیار بہتر کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا مزید کہنا ہے کہ تمام ریفائنریوں کو فرنس آئل کی پیداوار کم […]

Continue Reading

امریکااور چین کے تجارتی مذاکرات بیجنگ میں پیر سے شروع ہونگے

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی دور کرنے کے لیے مذاکرات بیجنگ میں 7اور 8کو ہونگے۔اس حوالے سے چینی وزارت تجارت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی سرکاری وفد اگلےہفتے چین کادورہ کرےگا، امریکی سرکاری وفدکی سربراہی ڈپٹی ٹریڈسیکریٹری جیفری گیرش کرینگے۔ یہ امریکی وفد، صدر ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن […]

Continue Reading

’’ روپے کی قدر گرا کربھی برآمدات میں اضافہ نہ ہوا‘‘

حکومتی ترجمان برائے معاشی امور فرخ سلیم کا کہنا ہے کہ ہم بیماری کا علاج نہیں کر رہے، علامات کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں، روپے کی قدر گرا کربھی برآمدات میں اضافہ نہ ہوا۔ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے فرخ سلیم کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر میں 30 فیصد کمی […]

Continue Reading

حکومت 6 ماہ میں ریونیو وصولی ہدف حاصل کرنے میں ناکام

حکومت گزشتہ 6 ماہ میں ریونیو کی وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، شارٹ فال 174 ارب روپے رہا۔ ذرائع کے مطابق پچھلے 6 ماہ میں ریونیو کی وصولی کا ہدف 1900 ارب روپے تھا لیکن حکومت مجموعی طور پر صرف 1326 ارب روپے جمع کرسکی، اس طرح شارٹ فال 174 ارب روپے […]

Continue Reading

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی کیا صورتحال پیدا ہو گئی؟ خبر آ گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مندی دیکھی گئی، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 38 ہزار 63 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 107 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 […]

Continue Reading

آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کیا رہی اور سونا فی تولہ کتنا سستاہو گیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 140 روپے پر فروخت ہونے کے بعد اسی قیمت پر بند ہو گیاہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میںمعمولی اتار چڑھا ﺅدیکھنے میں آیا اور 138 روپے 95 پیسے پر کاروبار کا اختتام ہوا ۔ سٹاک مارکیٹ میں جب کاروبار کا آغازہوا تو […]

Continue Reading