’بجٹ بزنس ہائوسز کے مفادات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا‘

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ بڑے بزنس ہائوس والوں کے مفادات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیسی الیکشن کو سامنے رکھ کر ہی سمجھ آئے گی۔ […]

Continue Reading

پاکستان کو ادھار تیل کی سہولت مل گئی

پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض پر ساڑھے چارارب ڈالر کا تیل ملے گا،ادھار تیل کی سہولت تین سال کے لیے ہوگی۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کے معاملات طے پاگئے ہیں، فروری کے وسط سے سعودی عرب سے ادھار تیل مل سکے گا۔ ترجمان کا کہنا […]

Continue Reading

’’کرنٹ اکاؤنٹ، مالیاتی خسارہ بڑے چیلنجز ہیں‘‘

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خسارہ بڑے چیلنجز ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی بجٹ ہماری سمت کا تعین کر رہا ہے،اس بجٹ کی منظوری کے بعد نیشنل ٹیرف پالیسی پر کام شروع ہو گا۔ […]

Continue Reading

کینڈین ہائی کمشنر کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ

کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا جہاں روایتی گھنٹی بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے پر کینیڈین ہائی کمشنر کا چیئرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج سلیمان مہدی اور سی ای او رچرڈ مورن نے استقبال کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں کینیڈین ہائی کمشنر […]

Continue Reading

پاکستان نے 5 سال میں 20 کروڑ روپے کے انسانی بال برآمد کیے

پاکستان نے چین،امریکا، متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک سے 16 لاکھ ڈالرز (20 کروڑ روپے) کے انسانی بال برآمد کئے۔ وزارت تجارت نے بالوں کی برآمدات کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی تو یہ انکشاف سامنے آیا کہ پاکستان نے 5 سال میں 16 لاکھ ڈالرز کے انسانی بال برآمد کئے۔ رپورٹ کے […]

Continue Reading

مکیش امبانی کی امیزون اور والمارٹ سے مقابلے کی تیاریاں

ایشیا کے امیرترین شخص اور بھارت کے بڑے صنعتی ادارے ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی نے دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی اور ای کامرس کے ذریعے کاروبار کرنے والی کمپنیوں امیزون ڈاٹ کام اور والمارٹ کا مقابلہ کرنے فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ریلائنس ایسا شاپنگ پلیٹ فارم بنانے جارہی ہے جہاں بارہ لاکھ […]

Continue Reading

دوجہاز ایل این جی لے کر آ گئے

گیس کی قلت سے نمٹنے کے اقدامات  کے لیے ایل این جی گیس لے کر دو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پورٹ قاسم پر لنگرانداز ہو گئے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایل این جی لے کر دو جہاز بیک وقت لنگر […]

Continue Reading

محکمہ ایکسائز سندھ نے چھ ماہ میں کتنا ٹیکس وصول کیا؟

محکمہ ایکسائز سندھ نے چھ ماہ میں36482 ملین روپے ٹیکس وصول کرلیا۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے کہا کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات نے رواں مالی سال کے دوران جولائی 2018 سے دسمبر 2018 تک متعدد ٹیکسز کی مد میں مجموعی […]

Continue Reading

منی بجٹ میں کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگےگا، اسد عمر

وزیر خزانہ اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ منی بجٹ میں کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگےگا، منی بجٹ میں کاروبار میں آسانی کے لئے سہولتیں دیں گے، ہرکوئی کہہ رہا ہے منی بجٹ ایک بم گرانے کےلیے لایا جارہا ہے، منی بجٹ میں ٹیکسوں کا بم نہیں گرنے والا۔ کراچی میں ایف پی […]

Continue Reading

سعودی عرب کا پاکستان میں تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان

سعودی وزیر توانائی شہزادہ خالد بن عبدالعزیز نے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد شہزادہ خالد بن عبدالعزیز کی قیادت میں گوادر پہنچا،جہاں وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور وزیر بحری امور علی زیدی نے ان کا استقبال کیا۔ سعودی وفد کو […]

Continue Reading