سی ٹی ڈی نے ذیشان کو مارنے کے بعد کسی سے فون پر بات کی‘ پھر ابو کو مارا،عمیر کا جے آئی ٹی کو بیان

سانحہ ساہیوال کے مقتول خلیل کے زخمی بیٹے اور واقعے کے عینی شاہد عمیر نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ معصوم عمیر نے جے آئی ٹی کو دیئے جانے والے بیان میں کہا ہے کہ اہلکاروں نے تین بار ان کی گاڑی پر فائرنگ کی، یہ جھوٹ ہے کہ ہماری […]

Continue Reading

چین میں ایک اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج اور آتشزدگی ، 8افراد جھلس کر ہلاک

  بیجنگ (آن لائن) چین میں ایک اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج اور آتشزدگی کے باعث آٹھ افراد جھلس کر ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ سانحہ صوبہ جیلائن میں اسوقت پیش آیا جب ایک دو منزلہ عمارت کے ایک اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج […]

Continue Reading

احسان مانی کے گھر کی تزئین و آرائش پی سی بی کو 22 لاکھ روپے کی پڑےگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے سربراہ احسان مانی کو گھر کی تزئین و آرائش کے لئے 22لاکھ روپے کی خطیر رقم پی سی بی کے خزانے سے دی جائیگی،گورننگ بورڈ نے اخراجات کی منظوری دیدی ۔ 73سالہ احسان مانی نے 4 ستمبر 2018کو باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج لیا تھا،احسان مانی 26 سال […]

Continue Reading

باکسر عامر خان20 اپریل کو باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اتریں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان20 اپریل کو امریکا میں میزبان ملک کے باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان ٹریننگ کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کو بھی بہتر بنانے میں مصروف ہے انہوں نے اپنی ٹریننگ اورفٹنس ایکسرسائز کی وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ۔ […]

Continue Reading

کچھ بھی ناممکن نہیں، ورلڈکپ ٹرافی جیت کرلائیں گے :سرفراز احمد

قومی کپتان سرفراز احمد کی آنکھوں میں ورلڈ کپ ٹرافی چومنے کا خواب جگمگانے لگا جن کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں اور انہیں ایسے پلیئرز کی خدمات حاصل ہیں جو اچانک ہی پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا […]

Continue Reading

دی کوئین آف جھانسی کو پروموٹ نہ کرنے پر کنگنا شدید برہم

بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی کو بولی وڈ شخصیات کی جانب سے پروموٹ نہ کرنے پر اپنے غصے کا اظہار کردیا۔اداکارہ نے ایک ایونٹ کے دوران بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بولی وڈ کی […]

Continue Reading

ہمیشہ سے خواہش رہی اپنا نام نک جونس کے ساتھ جوڑ وں ، پرینکا

بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے گزشتہ سال دسمبر میں امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ شادی کی، جس کے بعد اب ان کا نام بھی اپنے نام کے ساتھ جوڑ کر مداحوں کو حیران کردیا۔جہاں آج کل خواتین شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے پر یقین نہیں رکھتی وہیں پریانکا چوپڑا کا […]

Continue Reading

یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں رہیں، مادھوری

نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت دنوں تک یقین نہیں آیا تھا کہ سری دیوی اب ہم میں نہیں رہیں۔بالی ووڈ کی چاندنی سری دیوی کومداحوں سے بچھڑے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے تاہم ان کے مداح اورساتھی اداکاروں کے لیے آج بھی اس بات پر یقین […]

Continue Reading

کبھی کپتانی چھن جانے کا خوف محسوس نہیں کیا، سرفرازاحمد

  سرفرازاحمد کا کہنا ہے کہ کبھی کپتانی چھن جانے کا خوف محسوس نہیں کیا اورکوئی عمربھر کیلیے اس منصب پرنہیں رہتا۔قومی کپتان سرفرازاحمد نے کہا کہ احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھالنے کے بعد مجھے بطورکپتان اورکھلاڑی بڑا اعتماد دیا۔قیادت کے حوالے سے میڈیا میں باتیں آئیں لیکن میرے ذہن […]

Continue Reading

ماسکو کانفرنس؛ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق

ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن مذاکرات ہوئے جن میں افغانستان کی […]

Continue Reading