پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر ہزیمت، بنگلادیش سے ٹیسٹ میں پہلی بار کلین سویپ شکست

راولپنڈی: (پاکستان پوسٹ) بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں تاریخی وائٹ واش کر دیا۔بنگلا دیش نے پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر تاریخ رقم کر دی، بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو ان کے گھر میں ہی دبوچ لیا، 2 ٹیسٹ میچز […]

Continue Reading

9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے: احسن اقبال

لاہور: (پاکستان پوسٹ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اداروں اور قوم سے […]

Continue Reading

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا

تل ابیب : (پاکستان پوسٹ) سرائیلی فوج کے دستوں نے بلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھر جاری رہا، اسرائیلی فوجی مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ کے اطراف تعینات ہیں۔عرب میڈیا کا […]

Continue Reading

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 27 برس بیت گئے

لندن : (پاکستان پوسٹ) کروڑوں دلوں کی ملکہ برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 27 برس بیت گئے تاہم یہ حقیقت ہے کہ پرکشش شخصیت کی مالک برطانوی شہزادی ڈیانا آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ زندگی بے یقینی ہے، لیڈی ڈیانا […]

Continue Reading

یوکرین کی روس کے علاقے بلگورود پر شیلنگ سے 5 افراد ہلاک

کیف : (پاکستان پوسٹ ) یوکرینی فوج کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 37 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق یوکرینی فوج نے کلسٹر بموں سے حملے کیے جس سے ایک خاتون اور 4 مرد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 6 […]

Continue Reading

ملکی سیاسی صورتحال: ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک، نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ

لاہور: (پاکستان پوسٹ) ملکی سیاسی صورتحال، اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے بڑوں نے بیٹھک سجا لی۔صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔اجلاس میں ملکی سیاسی امور […]

Continue Reading

لاہور کی پانچ نئی تحصیلوں کے نقشے تیار، نوٹیفکیشن نہ ہو سکا

لاہور : (پاکستان پوسٹ) صوبائی دارالحکومت لاہور کی پانچ نئی تحصیلوں کے نقشے تیار کرلیے گئے مگر نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق لاہور کی پانچ نئی تحصیلوں علامہ اقبال ٹاؤن، نشتر،صدر، واہگہ اور راوی کے دفاتر کی نشاندہی نہ ہو سکی، سرکاری دفاتر،عملہ، گاڑیوں اور پٹرول کی سمری محکمہ فنانس میں التواء کا […]

Continue Reading

شدید بارشوں کے سبب کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کو لینڈنگ میں دشواری

کراچی: (پاکستان پوسٹ) شدید بارشوں کے سبب کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کولینڈنگ میں دشواری کا سامنا ہے جبکہ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوحہ سے کراچی پہنچنے والی غیرملکی پرواز لینڈ نہ کر سکی جسے مسقط اتار دیا گیا۔دوسری جانب عدیس ابابا سے کراچی پہنچنے والی پرواز ایک گھنٹے چکر […]

Continue Reading

این اے 128 : بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائل فراہم نہ کرنے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد: (پاکستان پوسٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 128 لاہور کے بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائل فراہم نہ کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے لاہور کے حلقہ این اے 128 کے بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائل کی فراہمی سے متعلق درخواست […]

Continue Reading

سمندری طوفان، کراچی میں صبح سویرے موسلا دھار بارش

کراچی: (پاکستان پوسٹ) شہر قائد کراچی میں سمندری طوفان کے اثرات دکھائی دینے لگے، کئی علاقوں میں صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔کراچی کے علاقوں صدر، کلفٹن، کالا پل، محمود آباد، شارع فیصل سمیت متعدد علاقوں میں بادل برسے، انتظامیہ نے بارش کے بعد کی صورتحال […]

Continue Reading