افغانستان ، طالبان کے حملے میں 5 بنک ملازمین ہلاک

کابل(آن لائن) افغانستان میں طالبان کے حملے میں پانچ بنک ملازمین ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ ہرات کے سرحدی ٹاﺅن شپ اسلام آباد قالا میں طالبان نے مرکزی بنک ملازمین پر اچانک اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ گھروں کے لئے روانہ تھے ۔ حملے میں تمام پانچ […]

Continue Reading

ادویات کی فروخت کے اثرات سنگین ہو سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں کورونا وائرس بارے جعلی ادویات کی فروخت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے سنگین مضر اثرات ہو سکتے ہیں۔افریقا میں فروخت ہونے والی جعلی ادویات کے بارے میں بھی علم ہوا ہے جہاں جعل ساز مارکیٹ میں پیدا ہونے […]

Continue Reading

سعودی عرب میں خالی مسافر طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت

سعودی عرب نے ملک میں خالی مسافر طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے جس سے وہاں پھنسے غیرملکیوں کی واپسی ممکن ہوسکے گی۔مسافر طیارے میں سوار ہونے سے قبل میڈیکل ریلیز فارم جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور بخار یا کھانسی کا شکار مسافر طیارے میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔سعودی […]

Continue Reading

بنکوں کے قرض اقساط کی وصولی‘ حکومت سے جواب طلب

ہائی کورٹ نے کورونا وبا کے باعث لاک ڈاو¿ن کے دوران نجی بینکوں کو سیئے گئے قرضوں کی اقساط کی وصولی سے روکنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار شہری رفیق الرحمان نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست پر […]

Continue Reading

سفارتخانے محصور پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کیلئے کوشاں ‘ شاہ محمود

وزےر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے محصور پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کے لیے کوشاں ہیں، ہنگامی اقدامات اس صورت حال سے نبرد آزما ہونے کیلئے ناکافی ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بدقسمتی سے صوبائی حکومتیں آپ کی […]

Continue Reading

سرکاری راشن کی تقسیم کا میڈیا پر واویلا تبدیلی سرکار کےلئے لمحہ فکریہ‘مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماءنائب صدرر مریم نواز نے شبعہ خواتین کی عہدیداران اور ن لیگی عوامی نمائندگان اور دیگر عہدیدروں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائر سے بچاو¿ کا واحد حل لاک ڈاو¿ن ہے، لاک ڈاو¿ن میں گھروں میں محصور محنت کش طبقہ کی ہر ممکن امداد کی جائے اور ان […]

Continue Reading

حکومت مشکل حالات میں قوم کوتنہا نہیں چھوڑے گی‘فردوس عاشق

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ غریب، ناداراورپسماندہ علاقوں کے عوام کوریلیف پہنچانا وزیراعظم عمران خان کاعزم ہے۔وزیراعظم عمران کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کل سے احساس ایمرجنسی پروگرام کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔ ادائیگیوں کویقینی بنانے کے لیے ملک بھرمیں 17 ہزارمراکزقائم کیے جاچکے […]

Continue Reading

انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر دوبارہ پابندی عائد

وفاقی حکومت نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردی۔وزارت تجارت کی جانب سے پابندی عائد کرنے کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا یوں ایک ہفتے کے دوران مذکورہ ادویات کی برآمدات پر پابندی لگانے، ختم کرنے اور دوبارہ لگانے کے 3 نوٹفکیشن جاری کیے جاچکے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق قومی […]

Continue Reading

مخصوص ملز کے آڈٹ کا فیصلہ کرنےوالوں کو سامنے آکر جواب دینا ہوگا،جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے میری ملز کے ہونے والے آڈٹ پر کوئی اعتراض نہیں، کچھ چھپایا ہے نہ مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جہاں سے بھی مخصوص ملز کے آڈٹ کا فیصلہ ہوا انھیں […]

Continue Reading

ثابت ہوگیا دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے […]

Continue Reading