پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: چینی سفارتخانہ

چین کے سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سماجی ،اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ، پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ […]

Continue Reading

76سال سے سمگلنگ نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا: وزیراعظم

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 76سال سے سمگلنگ نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے اسلام آباد میں انسداد سمگلنگ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چاروں صوبوں کے وزرااعلیٰ،چیف سیکرٹریز اورسول و فوجی افسران کوسلام پیش کرتا ہوں، مشکور ہوں […]

Continue Reading

رمضان المبارک: اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے

ہر سال رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس رمضان المبارک میں اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ ادا کرچکے ہیں اور اس ماہ کے اختتام تک یہ تعداد مزید اور تیزی کے ساتھ بڑھے گی۔ اعداد […]

Continue Reading

غزہ : جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیلی بربریت جاری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، صیہونی فوج کی غزہ پٹی میں حماس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق قرارداد گزشتہ روز (پیر) کو اسرائیل کے قریبی اتحادی امریکا کی عدم شرکت کے […]

Continue Reading

نئی دہلی میں کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پولیس نے عام آدمی پارٹی کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا، عام آدمی پارٹی نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا، بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے قریب واقع 3 میٹرو سٹیشن بند […]

Continue Reading

تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے خیبر پختونخوا میں سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے میرا جینا مرنا اس ملک میں […]

Continue Reading

پاکستان دہشت گردی کیخلاف پوری استقامت کیساتھ برسرپیکار ہے، آئی ایس پی آر

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن کے طور پر پوری استقامت اور عزم کے ساتھ برسرپیکار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات بزدلانہ کارروائیاں ہیں، ایسی کارروائیوں کا مقصد ملکی داخلی سلامتی صورتحال کو غیرمستحکم […]

Continue Reading

شانگلہ دھماکہ: وفاقی وزیر داخلہ کی چینی سفارتخانے آمد، سفیر کو تفصیلات سے آگاہ کیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی شانگلہ میں دھماکے کے فوری بعد چینی سفارت خانے پہنچ گئے، محسن نقوی نے چینی سفیر سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینی سفیر کو دھماکے کی تمام تفصیلات اور ہلاکتوں کے بارے آگاہ کیا، جائے وقوعہ پر جاری ریسکیو آپریشن سے بھی چینی سفیر کو تفصیلات بتائیں، وزیر […]

Continue Reading

صدر اور وزیراعظم کا ملک کو درپیش مسائل سے نکالنےکیلئے مشترکہ عزم کااظہار

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صدرمملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ آصف زرداری اور شہبازشریف نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنےکیلئے مشترکہ عزم کااظہارکیا ۔ ملاقات […]

Continue Reading

تربت: پاکستان نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاکستان نیول ایئر بیس پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں واقع پاکستان نیول ایئر بیس پر رات گئے مسلح دہشت گردوں نے حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے […]

Continue Reading