اسرائیلی فوج کا خان یونس میں گھر پر حملہ، 18 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا […]

Continue Reading

گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز استعمال کرنے سے روکنے کا سلسلہ شروع

گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ خیال رہے کہ ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے لوگوں کے آن لائن رویوں کو ٹریک کیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر اشتہارات دکھائے جاتے ہیں۔ گوگل پرائیویسی […]

Continue Reading

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز اولین سفر پر روانہ ہونے کیلئے تیار

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اپنے اولین سفر پر روانہ ہونے کے لیے تیار ہے۔ ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز آئیکون آف دی سیز 27 جنوری 2024 کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے اولین سفر پر روانہ ہوگا۔ رائل کیریبین نامی کمپنی کا یہ بحری جہاز اولین سفر […]

Continue Reading

فلسطین کے حامی طلبا کیخلاف کارروائی نہ کرنے کے معاملے پر تنقید، ہارورڈ کی صدر مستعفی

امریکا کی معروف یونیورسٹی ہارورڈ کی صدر کلاڈین گے صیہونی مخالفت کے بارے میں اپنے بیانات اور ادبی سرقہ کے الزامات پر شدید تنقید اور دباؤ کے سامنے بے بس ہو کر آخرکار مستعفی ہوگئی ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد سے کلاڈین پر مستعفی ہونے کیلئے شدید دباؤ تھا، اُنہوں نے اپنے استعفیٰ […]

Continue Reading

لاپتا افراد کو 7 روز میں رہا کیا جائے، ماہ رنگ بلوچ

اسلام آباد :بلوچستان یکجہتی مارچ کے مظاہرین نے مطالبات کے حل کیلئے سات دن کا الٹی میٹم دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ لاپتا افراد کو 7 روز میں رہا کیا جائے یا قانون کے مطابق مقدمات چلائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ سی ٹی ڈی کو نوجوانوں کے […]

Continue Reading

2024 کے حوالے سے بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں

لندن :نئے سال 2024 سے متعلق بابا وانگا کے نام سے معروف نابینا خاتون نے 7 خوفناک پیشگوئیاں کردی۔برطانوی اخبار کے مطابق بابا وانگا نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئی کی ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے جب کہ یورپ میں دہشت گردانہ حملے بڑھیں گے۔انہوں نے […]

Continue Reading

کینیڈین حکام نے سٹارٹ اپ ویزا کا نیا پروگرام شروع کردیا

اوٹاوا :کینیڈین حکام نے سٹارٹ اپ ویزا کا ایک نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے ورک ویزا،لیبر ویزا،کے بعد اب سٹارٹ اپ ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے،جس کے حصول کیلئے تعلیم،تجربے یا نوکری کی پیشکش جیسی شرائط کی ضرورت نہیں ہے۔پاکستان سمیت بھارت اوردنیا بھر سے ہزاروں […]

Continue Reading

کویت اورمصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز رپورٹ

کویت :امریکا کے بعد کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے […]

Continue Reading

24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے

غزہ:جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی جانب سے رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف میں شدید بمباری کی گئی، حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے بیت لاحیا، خان یونس اور المغازی کے علاقوں میں حملے کیے جن […]

Continue Reading

امریکی شخص نے سالگرہ سے قبل ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

مشی گن:امریکا میں ایک شخص نے اپنی سالگرہ سے چند دن قبل ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔امریکی ریاست مشیگن کے شہر اسٹرلنگ ہائیٹس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سافا بیہنم نے مشیگن لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے انعام نہ جیتنے والے لاٹری کے ٹکٹوں کو مشیگن لاٹری ایپ میں ہمیشہ […]

Continue Reading