سعودی خواتین مرد کی نافرمانی پر گرفتار ہو سکتی ہیں

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی اٹھالی گئی جسے عالمی پزیرائی ملی تاہم وہاں خواتین پر اب بھی پابندیاں موجود ہیں جن میںمرد کی سرپرستی کا نظام شامل ہے۔ اس نظام کے تحت سعودی عرب میں کسی عورت سے متعلق اہم فیصلے کرنے کا اختیار اس کے والد، بھائی، خاوند یا بیٹے […]

Continue Reading

طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان کا، امریکا فہرست میں چھٹے نمبر پر

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں جاپان نمبر 1 پوزیشن پر براجمان ہے،اس فہرست میں امریکا چھٹے نمبر لینے میں کامیاب رہا۔ پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق جاپان کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے۔ انڈیکس کے مطابق جاپانی پاسپورٹ کے حامل افراد کو 190 ممالک میں […]

Continue Reading

افغانستان میں فورسز کے آپریشن میں 30 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشن میں 30 دہشتگرد مارے گئے۔ صوبے بلخ میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق افغان اور اتحادی فورسز کی 24گھنٹوں کی کارروائیوں کے دوران طالبان سمیت30 دہشتگرد مارے گئے۔دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں صوبے […]

Continue Reading

شمالی کوریا کے لیڈر کی خصوصی ٹرین بیجنگ سے وطن روانہ

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کی خصوصی ٹرین بیجنگ سے روانہ ہوگئی ، چین اور شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے کم جونگ کے دورے کی تفصیلات عام نہیں کی ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امکان ہے کہ کم جونگ اپنے وفد کے ساتھ سرحدی علاقے ڈینگ ڈونگ میں کچھ وقت […]

Continue Reading

بھارت نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی

بھارت نے بہت دیر سے سہی پر افغان طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی،ساتھ ہی شرط بھی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے افغان طالبان سے مذاکرات کو بھارت اور خطے کے مفاد میں قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ افغان طالبان اور امریکا کے مذاکرات […]

Continue Reading

’دنیا کو مہاجرین سے متعلق حساس رویہ پیدا کرنا چاہیے‘

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ دنیا کو مہاجرین کے تجربات کے بارے میں حساس رویہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنی کتاب ’ وی آر ڈسپلیس‘ سے متعلق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ ہم مہاجرین کے بارے میں تو بہت […]

Continue Reading

بھارتی کانگریس میں پہلے خواجہ سرا عہدیدار کا تقرر

بھارتی کانگریس نے خواجہ سرا اپسرا ریڈی کو پارٹی کے ویمنز ونگ کی نیشنل جنرل سیکریٹری مقرر کردیا۔ کانگریس کی 134 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی خواجہ سر کو پارٹی عہدیدار بنایا گیا ہے۔ کانگریس نے اپسرا ریڈی اور راہول گاندھی کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ تقرری کے بعد […]

Continue Reading

سبریمالا مندر میں داخل ہونیوالی خواتین کو دھمکیاں موصول

بھارتی ریاست کیرالہ کے سبریمالا مندر میں داخل ہونے والی دو خواتین بندو اور کناکا کا کہنا ہے کہ انہیں انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مندر میں عبادت کرنا ان کا آئینی حق ہے،معلوم ہے ہماری زندگی خطرے میں ہے مگر […]

Continue Reading

سعودی عدالتیں خواتین کو طلاق کا فیصلہ ایس ایم ایس کریں گی

سعودی خواتین کی اپنی طلاق سے متعلق لاعلمی دور ہوگئی، آج سے ملک میں نیا قانون متعارف کرادیا گیا ہے جس کے بعد عدالتیں خواتین کو ان کی طلاق سے متعلق فیصلے سے موبائل پر پیغام بھیج کر آگاہ کریں گی۔ سعودی عرب کی عدالتوں میں شخصی امور کے کیسز کے فیصلے اب آن لائن […]

Continue Reading

افغانستان میں طالبان کا حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

افغانستان میں طالبان کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک،3 زخمی ہوگئے ،جبکہ کابل میں دھماکے میں 3 افغان پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ افغان حکام کے مطابق صوبے سمنگان کے ضلع درہ سوف میں طالبان نے سیکیورٹی آؤٹ پوسٹ پرحملہ کیا۔جس میں افغان پولیس کے دو اہلکار ہلاک،اور تین زخمی ہوگئے۔ سمنگان کے صوبائی کونسل […]

Continue Reading