اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک ہے، وزیراعظم نیتن یاہو

  اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک اور یہاں کسی اور کے لیے کوئی جگہ نہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹا گرام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنی متعصبانہ سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہر کسی کا ملک […]

Continue Reading

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کرسکتے ہیں: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوآن کا کہنا ہے کہ ترک عوام کے دلوں میں پاکستان کی خاص حیثیت ہے، پاکستان کی حکومت اور عوام ہر مشکل میں ترکی کے ساتھ کھڑی ہوئی، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لئے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ رجب طیب اردووآن نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

Continue Reading

بھارت کے پاس پاکستان کے ساتھ بات کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، سابق سربراہ ’را‘

  سابق سربراہ ’را‘ اے ایس دلت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان کے ساتھ بات کرنے اور تعلقات قائم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان مذاکرات کرنے کے لیے ایک […]

Continue Reading

کوریا میں راہ گیروں کی جان بچانے والی سڑک تیار

کوریا کے ماہرین نے رات کے وقت سڑک عبور کرنےوالا ایک نظام وضع کی ہے جو ایک جانب تو راہگیروں کی رہنمائی کرتا ہے تو دوسری جانب ڈرائیوروں کو اس امر سے خبردار کرتا ہے کہ کوئی سڑک عبور کررہا ہے۔اس کے لیے ایک جانب تو ایپ بنائی گئی ہے، دوم روڈ پر ہلکی روشنی […]

Continue Reading

امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیرشہزادی ریما بنت بندر کون ہیں؟

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شاہی خاندان کی شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود کو امریکا میں سفیر مقرر کیا ہے۔انھیں سعودی عرب میں وزیر کا پروٹوکول حاصل ہوگا۔شہزادی ریما بنت بندر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دفتر میں ان کی مشیرہ رہ چکی ہیں۔ […]

Continue Reading

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن امریکی صدر سے ملاقات کیلئے ویت نام پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن ویت نام پہنچ گئے جہاں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جوہری مذاکرات سے متعلق سربراہ ملاقات ہو گی۔ویت نام کے شہر ہنوئی میں ہونے والی سربراہ ملاقات کے لیے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن ویت نام پہنچ گئے ہیں۔ شمالی کوریا کے رہنما […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا کریک ڈاو¿ن، حریت رہنماو¿ں کے گھروں پر چھاپے

  بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاو¿ن شروع کر دیا، حریت رہنماو¿ں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گھر گھر تلاشی اور نوجوانوں پر تشدد سے کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی.بھارتی فوج نے پلوامہ حملہ کو بہانہ بناتے ہوئے کشمیری عوام کی زندگی اجیرن کر دی۔ شہریوں کو گھر گھر […]

Continue Reading

ایرانی وزیر خارجہ کا جواد ظریف استعفیٰ دینے کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔امریکا سے بین الاقوامی قوانین میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری […]

Continue Reading

نائیجیریا میں کئی بار معطل ہونے والے صدارتی اور عام انتخابات کیلیے پولنگ

نائیجیریا میں ایک ہفتے قبل ہی معطل ہونے والے صدارتی اور عام انتخابات کے لیے بالآخر ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی 36 ریاستوں میں امن و امان کی مخدوش حالت کے سبب باربار معطل ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے میدان سج گیا جس میں موجودہ صدر سمیت […]

Continue Reading

افغان فضائیہ کے حملے میں 10 طالبان جنگجو ہلاک

  افغان فضائیہ کی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری سے 10 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی میں افغان ایئر فورس نے طالبان کے 2 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت 10 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ادھر طالبان […]

Continue Reading