ایرانی وزیر خارجہ کا جواد ظریف استعفیٰ دینے کا اعلان

دنیا

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔امریکا سے بین الاقوامی قوانین میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے انسٹھ سالہ جواد ظریف نے ماضی میں اقوام متحدہ میں ایران کی نمائندگی بھی کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے