ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے عباس آفریدی کس مشہور فاسٹ بولر کے بھتیجے ہیں؟

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کی جانب سے عباس آفریدی اور اسامہ میر نے ڈیبیو کیا۔ عباس آفریدی پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور موجودہ بولنگ کوچ عمر گل کے بھتجیے ہیں اور چاچا نے بھتیجے کو گرین کیپ پیش کی۔ اس موقع پر عمر گل کا […]

Continue Reading

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ […]

Continue Reading

ڈیوڈ وارنر کی ‘ گمشدہ’ ٹیسٹ کیپ بالآخر مل گئی

پاکستان کے خلاف اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی مبینہ طور پر گمشدہ ہونے والی ٹیسٹ کیپ بالآخر مل گئی۔ پاکستان کے خلاف سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ ڈیوڈ وارنر کے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہے، انہوں نے سیریز شروع ہونے سے قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ […]

Continue Reading

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور […]

Continue Reading

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا دیا

  پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل فور کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی کے 204 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی، زلمی کی نپی تلی بولنگ کے سامنے […]

Continue Reading

سرفراز احمد پاکستان کو ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں، شاہدآفریدی

پی ایس ایل فور میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ممتاز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اور وہ پاکستان کو عالمی کپ جتوا سکتے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں منیحر ندیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا […]

Continue Reading

کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے پر پی سی بی کا بھارت کیخلاف آئی سی سی کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیل میں سیاست لانے پر بھارت کیخلاف آئی سی سی کو خط تحریر کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا سے تیسرے ون ڈے میں آرمی کیپس پہن کر کھیلنے پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا […]

Continue Reading

عمران خان کا پورٹریٹ کرکٹ کلب آف انڈیا سے ہٹا دیا گیا

کرکٹ کلب آف انڈیا نے وزیراعظم عمران خان کا پورٹریٹ ہٹادیا۔کلب انتظامیہ نے یہ اقدام مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد کیا ہے جس میں 40 بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔ کلب کے صدر پریمال اودانی کا کہنا ہے کہ اگرچہ کلب سیاسی سرگرمیوں سے دور رہتا ہے لیکن پاکستان […]

Continue Reading

ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے 183 رنز کے جواب میں بیٹنگ

  پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف […]

Continue Reading

دبئی :رنگ و نور کی برسات میں پی ایس فور کا میلہ سج گیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج ہو گیا ہے جس میں جنون گروپ اور فواد خان سمیت دیگر فنکاروں نے پرفارم کیا۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق ا?ج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد سمیت سابق صدر […]

Continue Reading