وزیراعظم عمران خان کی مستقل مزاجی پر اسفندیار ولی کا تبصرہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سربراہ اسفندیار ولی نےکہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مستقل مزاجی کا یہ حال ہے کہ چند ماہ میں تیسرا بجٹ آگیا، موجودہ حکومت کو کسی اور کی ضرورت نہیں،خود اپنے طور پر گر جائے گی۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں اسفندیار ولی نے کہا کہ پرویز […]

Continue Reading

سانحہ ساہیوال: کار کا معمہ حل نہ ہوسکا

سانحہ ساہیوال میں مقتولین کی کار کا معمہ اب تک حل نہیں ہوسکا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے ریکارڈ میں کار عظیم لیاقت نامی شہری کے نام پر رجسٹرڈہے، کار اب تک تین ہاتھوں فروخت کی جاچکی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شو روم کے مالک عظیم لیاقت کا کہنا ہے […]

Continue Reading

میرج ہالز ایسوسی ایشن نے ہڑتال واپس لے لی

کراچی میں میرج ہالز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ جنرل سیکریٹری میرج ہال ایسوسی ایشن خواجہ طارق کا کہنا ہے کہ ہڑتال کا فیصلہ وزیربلدیات کی یقین دہانی پر واپس لیا ہے۔ خواجہ طارق کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اےکوشادی ہالزسےمتعلق فہرستیں تیارکرنےکی ہدایت کردی گئی، وزیربلدیات نےقانونی، […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیوال واقعے پر جواب دینے سے گریز

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میانوالی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے ساہیوال میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔ میانوالی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میانوالی جس طرح قائد کا شہر ہے، اس طرح میرا شہر بھی ہے،اسے […]

Continue Reading

’اپنا مقدمہ سپریم کورٹ لے کر جائیں گے‘

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم صوبائی خود مختاری کے استحکام کی ضامن ہے, اس سے وفاق پاکستان کا مثبت چہرہ سامنے آتا ہے۔ ہم صوبائی خود مختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے اور اپنا مقدمہ سپریم کورٹ لے کر […]

Continue Reading

’پی اے سی میں شیخ رشید کے کرتوت بے نقاب کریں گے‘

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ے کہ شیخ رشید روک سکو تو روک لو میں بھی پی اے سی میں آرہا ہوں۔ شیخ رشید کی پریس کانفرنس کے جواب میں رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے کے کرتوت پی اے سی میں بے نقاب […]

Continue Reading

نثار کھوڑو کی ساہیوال میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ساہیوال میں پولیس کےہاتھوں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پرمذمت کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں نثار کھوڑو کاکہنا ہے کہ پولیس کو غیر سیاسی ہونے کے دعوے کرنے والے بتائیں کے پنجاب پولیس کس کے اشارے پر شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔ […]

Continue Reading

ساہیوال فائرنگ، سی ٹی ڈی کی ساری کہانی جھوٹ نکلی

ساہیوال میں پولیس مقابلے کی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ساری کہانی جھوٹ نکلی۔ جیو نیوز کے سینئر صحافی حامد میر کے مطابق تحقیقات اور شواہد کی بنیاد پر ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سب کچھ بتادیا۔ سینئر صحافی نے انکشاف کیا کہ شواہد […]

Continue Reading

وزیراعظم اپنے وزرا ء کو لگام دیں، ن لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف وزیراعظم کی ہمشیرہ سے متعلق وضاحت دینے پر تیار نہیں، علیمہ خان کے متعلق پوچھا جاتا ہے تو گالیوں پر اتر آتے ہیں۔ ملک محمد احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اطلاعات پنجاب کا رویہ […]

Continue Reading

عمر ایوب آئی پی پیزکیس میں سپریم کورٹ کو مطمئن نہ کرسکے

چیف جسٹس ثاقب نثار نے آئی پی پیز معاہدے سے متعلق وفاقی وزیر توانائی سے سوالات پوچھ لئے،عمر ایوب سپریم کورٹ کو مطمئن نہ کرسکے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں نجی بجلی گھروں کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ تحریری جواب دیں آئی پی پیز معاہدے پاکستان کے […]

Continue Reading