شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ

  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نام ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ […]

Continue Reading

پاک بھارت کشیدگی، دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کردیا

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل تشکیل دے دیا۔میڈیا کے مطابق سرحدوں پر پاک بھارت کشیدگی کے تحت کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رابطے کے لیے دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کردیا ہے جو 24 گھنٹے کام کرے گا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد […]

Continue Reading

بھارت کو امن کیلیے پاکستان سے دشمنی ختم کرنی ہوگی، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امن کے لیے بھارت کو پاکستان کے ساتھ دشمنی کو ’اَن فالو‘ (ختم) کرنا ہوگا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر بھارتی ا?رمی چیف جنرل بپن راوت کے ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو پوسٹ […]

Continue Reading

امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا پاکستان کے ساتھ مزید سرمایہ کاری کریں گے، امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے مختلف منصوبوں […]

Continue Reading

نیلم، جہلم بجلی منصوبہ، کشمیر کے دریا خشک ہو رہے ہیں

کشمیر کا علاقے دریاوں پہاڑوں جنگلات اور ندی نالوں کی وجہ سے مشہور ہے لیکن اب کشمیر میں بہنے واے دریا خشک ہو رہے ہیں۔بھارتی کشمیر سے بہہ کر آنےوالے تین میں سے دو دریا پاکستانی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آپس میں ملتے ہیں۔بھارتی کشمیر کے علاقے گریس سے آنے والا دریائے نیلم مظفرآباد […]

Continue Reading

اسلام آباد میں افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات منسوخ

افغانستان میں قیامِ امن کے لیے افغان طالبان اور امریکی وفد کے مابین اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔گو کہ پاکستان نے طالبان کی پیر کو ہونے ملاقات منسوخ کرنے کی تصدیق یا تردید نہیں کی لیکن افغان طالبان اور امریکی حکام کے مطابق اسلام آباد میں اب ملاقات نہیں ہو […]

Continue Reading

کچھ لوگوں کوبھارت شہریت کی پیشکش نہیں کررہاورنہ ہماری جان چھوٹ جائے،فواد چوہدری

  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کی ٹوئٹ کے جواب میں کہا ہے کہ کچھ لوگوں کوبھارت شہریت کی پیشکش نہیں کررہاورنہ ہماری جان چھوٹ جائے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے اپنی حالیہ ٹوئٹس میں ایران میں ہونے والے خودکش حملے کے […]

Continue Reading

پلوامہ حملے پر بھارتی بیان مسترد؛ بھارت ’میں نہ مانوں‘ کی رٹ سے باہر آئے، پاکستان

  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیری نوجوانوں کو ریاستی تشدد سے دبانے کی بجائے ’میں نہ مانوں‘ کی رٹ سے باہر آنا چاہیے۔اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ […]

Continue Reading

نواز شریف کو دل کی پیچیدہ بیماری ”کورونری آرٹری“ لاحق

ناح اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو امراض قلب سمیت لاحق دیگر امراض اور علاج کے حوالے سے اپنی سفارشات تیار کرلی ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی امراض قلب کی ہسٹری […]

Continue Reading

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ پاک فضائیہ کے طیاروں کے حصار میں نور خان ایئربیس پر لینڈ کرگیا جہاں ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے، وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی […]

Continue Reading