ہائی وولٹیج ٹاکرا: نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی

ملک کے سب سے بڑے ٹاکرے میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ایک لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار […]

Continue Reading

عام انتخابات کے دنگل میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، آزاد امیدواروں کو برتری

عام انتخابات 2024ء کیلئے پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق اس بار بڑے بڑے برج الٹ گئے، آزاد امیدواروں نے نامور سیاستدانوں کو پچھاڑتے ہوئے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور سینئر […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 2 ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔ ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نگہت صدیقی اور حامد رضا خان کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔ نگہت صدیقی ایڈیشنل ڈی جی جینڈر ونگ الیکشن کمیشن ہیں جبکہ حامد رضا خان […]

Continue Reading

9مئی مقدمات: شاہ محمود ، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں مرکزی رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواستوں پر سماعت کی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 فروری […]

Continue Reading

بلوچستان میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کی5 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں پیپلزپارٹی اور اے این پی نے 2قومی اور 3 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی۔ پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر ثناء اللہ کاکڑ اور اے این پی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کیا۔ دونوں رہنمائوں کے اعلان کے بعد اے […]

Continue Reading

9 مئی مقدمات: ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چودھری پر فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا اور آئندہ سماعت پر […]

Continue Reading

8 فروری کو پُرامن، شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے: نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 8 فروری کو پاکستان میں پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کو انتخابات کی ذمہ […]

Continue Reading

فیصل سبزواری کا الیکشن تک تمام اسلحے کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری نے الیکشن تک تمام اسلحے کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے امین الحق و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم نے کسی پر حملہ نہیں کیا […]

Continue Reading

9 مئی کی پلاننگ شیخ رشیداوربانی پی ٹی آئی کے ایماء پرکی گئی : وعدہ معاف گواہوں کا بیان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے مقدمات کا معاملہ، راولپنڈی کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر،سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی ، واثق قیوم اور عمر تنویر، شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت […]

Continue Reading

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

کراچی: احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی، ڈاکٹرعاصم حسین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل اویس جمال ایڈووکیٹ نے موقف دیا […]

Continue Reading