الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 2 ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔

ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نگہت صدیقی اور حامد رضا خان کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔

نگہت صدیقی ایڈیشنل ڈی جی جینڈر ونگ الیکشن کمیشن ہیں جبکہ حامد رضا خان کو ڈائریکٹر ایم سی او الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے