حکومت 6 ماہ میں ریونیو وصولی ہدف حاصل کرنے میں ناکام

حکومت گزشتہ 6 ماہ میں ریونیو کی وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، شارٹ فال 174 ارب روپے رہا۔ ذرائع کے مطابق پچھلے 6 ماہ میں ریونیو کی وصولی کا ہدف 1900 ارب روپے تھا لیکن حکومت مجموعی طور پر صرف 1326 ارب روپے جمع کرسکی، اس طرح شارٹ فال 174 ارب روپے […]

Continue Reading

بھارت طالبان کے خلاف کیوں نہیں لڑتا؟

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی نے کئی بار مجھ سے افغانستان میں لائبریری بنانے کی بات کی ہے، آخر یہ لائبریری کس کے کام آئے گی۔‘ افغانستان کے امن عمل میں بھارت کے دہائیوں پرانے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیر میں 4 کشمیری شہید، 7 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں 4 کشمیری نوجوان شہید، 7 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیاسروس کےمطابق ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے گاؤں گلشن پورہ میں بھارتی قابض فوج نے محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ دوسری جانب گلشن پورہ میں شہید کشمیریوں کےحق میں مظاہرہ […]

Continue Reading

شاہد آفریدی نے مداح سے اس کا نمبر مانگ لیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کرکٹ سے تو ریٹائر ہوگئے مگر شائقین کے دلوں میں ان کی محبت آج بھی زندہ ہے ، اور لوگ ان کی جھلک دیکھنے اور بات کرنے کو ترستے رہتے ہیں ۔ دنیائے کرکٹ پر راج کرنے والے اسٹار کرکٹر شاہد آفرید ی کو […]

Continue Reading

شاہد خاقان عباسی وفاقی وزیر فیصل واوڈا پربرس پڑے

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر برس پڑے، اُن کا کہنا تھا کہ جو وزير جیب میں پستول ڈال کر چینی قونصلیٹ پہنچ سکتا ہے وہ کچھ بھی کرسکتا ہے، فیصل واوڈا کسی کے باپ کے نہیں، پاکستانی عوام کے نوکر اور اُن کے سامنے جواب دہ ہیں۔ […]

Continue Reading

پولی گرافی ٹیسٹ: مولانا سمیع الحق کا ڈرائیور جھوٹ بولتا رہا

اہورمیں مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات کےلیے 10افراد کے پولی گرافی اور ڈی این اے ٹیسٹ کیے گئے، تین افراد کے ڈی این اے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے میچ کرگئے، لیکن قتل سے تعلق نہ نکلاجبکہ مولانا کا ڈرائیور پولی گرافی ٹیسٹ کے دوران مبینہ طورپر جھوٹ بولتا رہا۔ جمعیت […]

Continue Reading

خواتین مردوں سے زیادہ لمبا عرصہ زندہ کیوں رہتی ہیں؟ سائنسدانوں نے جواب دے دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں یہ امر لوگوں کے لیے حیرت کا باعث تھا کہ خواتین کی عمر مردوں سے زیادہ کیوں ہوتی ہے؟ اب سائنسدانوں نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے چوہوں پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ خواتین کی […]

Continue Reading

زمین پر قبضہ کرکے مسجد بنانا اسلام کا مذاق اڑانا ہے، سپریم کورٹ

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ زمین پر قبضہ کرکے مسجد بنانا اسلام کا مذاق اڑانا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے صنعتی اراضی پر مسجد […]

Continue Reading

ننھے بچوں کو چپ کروانے کی جادوئی ترکیب

ایک نئی تحقیق کے مطابق ننھے بچوں کو ہلکی ہلکی تھپکیاں دینے سے ان کا درد کم ہوسکتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور لیورپول جان مورز یونیورسٹی کے محققین نے بلڈ ٹیسٹ کے دوران 32 ننھے بچوں پر یہ تجربہ کیا۔ آپ بھی آزما کر دیکھیں، شاید افاقہ ہو جائے۔

Continue Reading

انڈیا کے ایک مندر میں زہریلا کھانا کھانے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں بیمار

انڈین ریاست کرناٹک میں پولیس کا کہنا ہے کہ مندر میں عبادت کے بعد دیا گیا کھانے کھانے سے کئی لوگوں کی حالت غیر ہوگئی جبکہ 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ زہریلا کھا کھانے والے کم از کم 70 افراد کو ہسپتال کے جایا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو […]

Continue Reading