جنوبی افریقا کی 205 رنز کی برتری، میچ پر گرفت مضبوط

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی گرفت مضبوط ہوگئی، دوسرے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے 6 وکٹ پر 382 رنز بنالئے یوں اسے پاکستان پر 205 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ پہلی اننگز میں اولیور،اسٹین کی بولنگ اور بیٹنگ میں کپتان فاف ڈوپلیسی کی شاندار سنچری کی بدولت میچ میں جنوبی افریقا […]

Continue Reading

امام مسجد کی بیٹی پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ بن گئی

فیصل آباد کے امام مسجد کی بیٹی نیشنل ایتھلیٹ چیمئن شپ جیت کر پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ بن گئیں۔ ملک کی تیز ترین ایتھلیٹ کا عزاز اپنے نام کرنے والی صاحب اسری نے طویل ریس جیت کر سونے کے تمغے حاصل کیے۔ صاحب اسری نے ڈھائی ماہ پہلے نہ صرف سو بلکہ دو اور […]

Continue Reading

’’ٹیم سے جذباتی وابستگی ہے،خراب کارکردگی پر خفا ہوا‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں ، سینچورین ٹیسٹ میں خراب کارکردگی پر وہ خفا ہوگیا تھا۔ ساوتھ افریقین میڈیا کو انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، سینچورین ٹیسٹ میں کنڈیشنز سے […]

Continue Reading

سشما سوراج نے23 پاسپورٹس گمشدہ قرار دیدیئے

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن میں 23 بھارتیوں کے گُم ہوجانے والے پاسپورٹس کو گمشدہ قرار دے دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے مطابق پاسپورٹس کے کسی بھی قسم کے ممکنہ غلط استعمال سے بچاؤ کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن میں گم ہونے والے 23 بھارتیوں کے پاسپورٹس کو ڈیٹا بیس میں گم شدہ […]

Continue Reading

سماج میں مایوسیاں نہیں، حوصلہ پھیلائیں، سردار شاہ

وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا کہ ان کا مشن مایوسیاں نہیں حوصلے پیدا کرنا ہے اور محکمے میں جہاں مزید کام کرنے کی بہت گنجائش ہے وہاں بہت سے اساتذہ ہیں جو دن رات ایک کرکے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر رہے ہیں۔ محکمے میں جہاں چند کالی بھیڑیں […]

Continue Reading

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے بل پر کارروائی موخر

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل پر کارروائی موخر کردی۔ اپوزیشن نے ججز کی تعداد میں اضافے پر سوالات اٹھاتے ہوئے تمام ہائیکورٹس کے ججز کی تعداد اور زیر التوا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے یکساں پالیسی اختیار کرنے کی تجویز […]

Continue Reading

پاکستان میں دل کے امراض میں اضافہ

پاکستان میں پچاس سال سے زائد عمر کے افراد میں ہر چھٹا فرد عارضہ قلب میں مبتلا ہورہا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے امراض پر قابو پانا بہت ضروری ہے۔ 2015میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خبردار کیا تھا کہ اگر ان امراض پر قابو نہ پایاگیا تو یہ وباء کی صورت […]

Continue Reading

بھارتی خاتون کا لاہور میں موٹاپے کا آپریشن

ھارتی خاتون کا لاہور کے نجی اسپتال میں موٹاپے کا آپریشن ہوا ہے،37سالہ بھارتی خاتون مولی ساسن کا وزن 140 کلو ہے ۔ لاہور کے نجی اسپتال کے ڈاکٹروں نے بھارتی خاتون کا دوبارہ آپریشن کرکے معدہ چھوٹا کیا ہے ۔ خاتون کے معالج ڈاکٹر معاذ کے مطابق بھارتی خاتون نے 2013 ءمیں بھارت کے […]

Continue Reading

پاکستان 177پر آؤٹ، جنوبی افریقا 2 وکٹوں پر 123 رنز

یپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز کے اسکور 177 رنز کے جواب  میں جنوبی افریقا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنالئے۔ پاکستان کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لئے اُسے مزید 54 رنز درکار ہیں اور اُس کی 8 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ جنوبی افریقی اوپنرز ایلگر اور […]

Continue Reading

’’ روپے کی قدر گرا کربھی برآمدات میں اضافہ نہ ہوا‘‘

حکومتی ترجمان برائے معاشی امور فرخ سلیم کا کہنا ہے کہ ہم بیماری کا علاج نہیں کر رہے، علامات کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں، روپے کی قدر گرا کربھی برآمدات میں اضافہ نہ ہوا۔ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے فرخ سلیم کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر میں 30 فیصد کمی […]

Continue Reading