بریگزٹ ڈیل ’پلان بی‘ کے 5 ترمیمی بل مسترد

یورپی یونین سے علیحدگی کے پلان بی کی ترامیم پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ جاری ہے ایک کے بعد ایک، 5 ترمیمی بل مسترد ہو گئے۔ بغیر ڈیل کیے بریگزٹ پر پابندی سے متعلق جریمی کاربن کا ترمیمی بل مسترد ہو گیا۔ پہلی ترمیم کی مخالفت میں 327 اور حمایت میں 296 ووٹ ڈالے گئے۔ […]

Continue Reading

’بجٹ بزنس ہائوسز کے مفادات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا‘

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ بڑے بزنس ہائوس والوں کے مفادات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیسی الیکشن کو سامنے رکھ کر ہی سمجھ آئے گی۔ […]

Continue Reading

پاکستان کو ادھار تیل کی سہولت مل گئی

پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض پر ساڑھے چارارب ڈالر کا تیل ملے گا،ادھار تیل کی سہولت تین سال کے لیے ہوگی۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کے معاملات طے پاگئے ہیں، فروری کے وسط سے سعودی عرب سے ادھار تیل مل سکے گا۔ ترجمان کا کہنا […]

Continue Reading

’’کرنٹ اکاؤنٹ، مالیاتی خسارہ بڑے چیلنجز ہیں‘‘

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خسارہ بڑے چیلنجز ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی بجٹ ہماری سمت کا تعین کر رہا ہے،اس بجٹ کی منظوری کے بعد نیشنل ٹیرف پالیسی پر کام شروع ہو گا۔ […]

Continue Reading

جنوبی افریقا کیخلاف پاکستانی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کےلئے پاکستان کی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی آل راونڈر فیلوکوائیو کے درمیان صلح کے بعد سرفراز احمد کی بطور کپتان ٹیم میں شمولیت نے ’آل از ویل ‘کا اشارہ دے دیا ہے۔ پاکستانی اسکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کریں […]

Continue Reading

یونس خان کو اکیڈمی کیلئے ایک دن میں دو گراؤنڈ مل گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو ایک ہی دن میں اکیڈمی کے قیام کیلئے دو گراؤنڈ مل گئے۔ پہلے کے ڈی اے نے منصورہ گراؤنڈ کو یونس خان کے نام منسوب کیا تو اگلے ہی گھنٹے ڈاکٹر جنید علی شاہ نے بھی کارساز کرکٹ گراؤنڈ میں یونس خان کیلئے دروازے کھول دیئے۔ […]

Continue Reading

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا

بھارت نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو 90 رنز سے ہراکرسیریز میں دو۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ماؤنٹ مونگ نوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ پچاس اوور میں4 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنائے۔ روہیت شرما 87 اورشیکھر دھون 66 رنز بناکر نمایاں رہے، […]

Continue Reading

کراچی میں آج ایک اور اسکول وین جل گئی

کراچی میں اسکول وینوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز بھی ایک اسکول کی وین میں آگ لگ گئی تھی ، آج ایک اور اسکول کی وین میں آگ لگ گئی۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا کی طاہر ولا چورنگی پر سے گزرنے والی ایک اسکول وین میں آج آگ لگ […]

Continue Reading

خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں 2 فروری تک توسیع

احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں 2 فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ خواجہ براردان کی طرف سے ان کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیے جب کہ نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت سے مزید 15 روز […]

Continue Reading

’شیدا ٹلی کے اعصاب پر شریف برادران کا خوف طاری ہے‘

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیدا ٹلی کے اعصاب پر نواز شریف اور شہباز شریف کا خوف طاری ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ احتساب کی ڈگڈگی بجانے کے بجائے اپنا طبی معائنہ کرائیں۔ انہوں نے کہاکہ […]

Continue Reading