پاکستان میں ویسٹ نائل وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان میں پہلی مرتبہ ویسٹ نائل وائرس (ڈبلیواین وی) کا انکشاف ہوا ہے۔ اس کی موجودگی کے بعد ماہرین نے فوری طور پر اس پر مزید تحقیق اور توجہ کا مشورہ دیا ہے۔ ایک مچھر سے پھیلنے والا یہ وائرس کئی طرح کےدماغی و اعصابی امراض کی وجہ بنتے ہوئے مریض کی جان بھی لے […]

Continue Reading

لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر داخلہ بن گئیں

لبنان کی نئی وزیر داخلہ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا جس کے بعد وہ طاقتور سیکیورٹی ایجنسیز کی سربراہ کا عہدہ سنبھالنے والی نہ صرف لبنان کی بلکہ عرب دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔ ریا الحسن نے اس چیلنج کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے ان پر اعتماد […]

Continue Reading

بھارت ‘سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دس باغی ہلاک

بھارت میں سیکیورٹی فورسز اور نکسل باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں دس باغی ہلاک ہو گئے ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور میں سیکیورٹی اہلکاروں اور نکسل باغیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جسکے نتیجے میں دس باغی ہلاک ہو گئے ۔ […]

Continue Reading

سانحہ ساہیوال‘ سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ جھوٹی قرار

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں بڑی پیشر فت ، فرانزک سائنس ایجنسی نے سی ٹی ڈی کے ایک اور جھوٹ سے پردہ اٹھادیا۔تفصیلات کے مطابق فرانزک سائنس ایجنسی نےسی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ جھوٹی قرار دے دی، سی ٹی ڈی کی گاڑی پر 6 گولیاں لگیں، جو کہ سرکاری اسلحہ سے چلائی گئیں۔ذرائع کا […]

Continue Reading

شہباز شریف اورخواجہ برادران کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر وفاق‘ نیب کو نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اورخواجہ برادران کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔درخواست میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں کی گرفتاری پر قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے لائرز فاونڈیشن فار […]

Continue Reading

احتساب کا عمل موثر ہونا چاہیے،شہباز شریف پی اے سی کی سربراہی سے مستعفی ہوں

وفاقی کابینہ نے شہباز شریف سے پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے چیرمین شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پی اے سی کے دفتر کو سیاسی مقاصد […]

Continue Reading

چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ

چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ، پڑوسی ملک بطور اتحادی اور قریبی دوست پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں دفاعی طور پر مضبوط سے مضبوط تر بنانے کا خواہاں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے اچھے اور قریبی دوست ملک چین نے ایک مرتبہ اپنی دوستی کا […]

Continue Reading

افغانستان میں دیرپا امن کے حصول کیلئے پرعزم

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیکل پومپیو نے افغان صدر اشرف غنی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ واشنگٹن افغانستان میں دیرپا امن کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے ٹوئٹ کیا کہ سیکریٹری پومپیو نے امن عمل میں افغان حکومت کی مرکزیت کو یقینی […]

Continue Reading

کرک‘گاڑی سے ٹکرانے سے وین کا سلنڈر پھٹ گیا‘15افرادجھلس کر جاں بحق

انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور پک اپ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جب کہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔انڈس ہائی وے پر کرک کے علاقے سپینہ بانڈہ کے مقام پر مسافر کوچ اور پک اپ کے درمیان حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جب کہ 6 شدید […]

Continue Reading

نواز شریف کو پی آئی سی منتقل کرنےکا فیصلہ‘سابق وزیر اعظم کا انکار‘جیل جانے پر اصرار

محکمہ داخلہ پنجاب نے میڈیکل بورڈ کی سفارش پر سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے پی آئی سی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نواز شریف نے پی آئی سی جانے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں فوری جیل واپس بھیجا جائے۔ذرائع […]

Continue Reading