بھارت ‘سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دس باغی ہلاک

جنوبی ایشیا

بھارت میں سیکیورٹی فورسز اور نکسل باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں دس باغی ہلاک ہو گئے ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور میں سیکیورٹی اہلکاروں اور نکسل باغیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جسکے نتیجے میں دس باغی ہلاک ہو گئے ۔ ھکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے باغیوں کی دس رائفلیں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے