پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فوج کسی بھی کارروائی کے لیے آزاد ہے، مودی

وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنا جارحیت پسند چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے بھارتی فوج کو حملے کے لیے کھلی چھوٹ دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے جھانسی میں ڈیفنس راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔ تقریب سے خطاب کے دوران جنگی جنون میں مبتلا مودی نے اپنے مذموم مقاصد بیان کرتے ہوئے […]

Continue Reading

مقبوضہ کشمیرخودکش حملہ، پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کردیا

پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پرسخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کردیا۔دفترخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں خود کش حملے پرردعمل میں کہا کہ پلواما خود کش حملے پرگہری تشویش ہے، دنیا کے کسی بھی حصے میں پ±رتشدد کارروائی کی ہمیشہ مذمت کی ہے […]

Continue Reading

قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم

  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراءکرکے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے اجرائ سے تقریب سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لیے انقلابی اقدامات […]

Continue Reading

بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا

بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بغیر کسی ثبوت کے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلالیا ہے۔بھارت ایک بار پھر سفارتیآداب بھول گیا۔ مودی حکومت نے اپنی سیکیورٹی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے کسی […]

Continue Reading

شہباز کی ضمانت نیب کی سبکی ‘اگلے جمعہ تک رہائی مل جائےگی‘ نوازشریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے شہباز شریف کی ضمانت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ انھیں اگلے جمعہ تک رہائی مل جائے گی۔جمعرات کو کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتوں کا دن تھا ۔اس دوران مریم […]

Continue Reading

دبئی :رنگ و نور کی برسات میں پی ایس فور کا میلہ سج گیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج ہو گیا ہے جس میں جنون گروپ اور فواد خان سمیت دیگر فنکاروں نے پرفارم کیا۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق ا?ج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد سمیت سابق صدر […]

Continue Reading

امریکہ نظرانداز،ترکی کا وینزویلا سے تجارت بڑھانےکا عندیہ

انقرہ (اے این این )امریکی انتباہ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے وینزویلا کے سا تھ تجارتی روابط نہ صرف برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے بلکہ اس سے سونے کی جاری تجارت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رجب طیب ایردوان نے […]

Continue Reading

نائیجیریا،صدر کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ، خواتین سمیت 15 ہلاک

نائیجیریا(آن لائن )نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں صدر محمد بوہاری کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین سمیت کم ازکم 15 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ 16 فروری کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے صدر بوہاری کی جانب سے […]

Continue Reading

امریکا، پولیس فائرنگ سے سیاہ فام گلوکار ہلاک‘ 6 اہلکاروں سے تفتیش جاری

امریکی شہرولیجو میں پولیس نے سیاہ فام ریپر گلوکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، واقعے میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔ریاست کیلی فورنیا کے شہرvallejo میں 21 سالہ سیاہ فام ریپرسنگرWillie bo کوایک ریستوران کے باہران کی کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کا موقف ہے کہ […]

Continue Reading

سوشل میڈیا پر منافرت کا الزام ‘ باپ بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار

ملتان کے علاقے سیتل ماڑی سے حکومت کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کی مدعیت میں درج اس مقدمے میں امام مسجد، متولی سمیت 6 افراد اور دیگر 45 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا۔گرفتار ہونے والے افراد میں حنظلہ ولد عبدالقہار، […]

Continue Reading